Green Pakistan Nature Farming(Pvt) Ltd

Green Pakistan Nature Farming(Pvt) Ltd GPNF deals in Bio Technology Products

بائیو اینڈ بائیو 🌱 ایک بہترین پولیر سپرے ہے جو کہ تمام فصلوں 🌾 اور باغات 🌸 کے لیے بہترین ہے۔بائیو اینڈ بائیو کے استعمال ...
31/05/2026

بائیو اینڈ بائیو 🌱 ایک بہترین پولیر سپرے ہے جو کہ تمام فصلوں 🌾 اور باغات 🌸 کے لیے بہترین ہے۔
بائیو اینڈ بائیو کے استعمال سے فروٹنگ 🍎 اینڈ فلاورنگ 🌺 میں اضافہ ہوتا ہے، دادی کے وزن ⚖️ کو بڑھاتا ہے اور چمک ✨ پیدا کرتا ہے۔

Earthworm مٹی میں بایو فرٹیلائزر (حیاتیاتی کھاد) استعمال کرنے سے زمین کے کیچوؤں کی تعداد بڑھتی ہے۔ یہ کیچوے مٹی کو نرم ا...
26/05/2026

Earthworm مٹی میں بایو فرٹیلائزر (حیاتیاتی کھاد) استعمال کرنے سے زمین کے کیچوؤں کی تعداد بڑھتی ہے۔ یہ کیچوے مٹی کو نرم اور زرخیز بناتے ہیں۔

بایو فرٹیلائزر کے فوائد:
مٹی میں مفید جراثیم بڑھتے ہیں
زمین کی نمی برقرار رہتی ہے
کیچوے مٹی کو کھود کر ہوا اور پانی کی آمدورفت بہتر کرتے ہیں
فصل کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں
کیمیکل کھاد کی ضرورت کم ہو جاتی ہے

⭐کیا آپ گنے کی فصل کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں(سپر کماد پروگرام )؟  ⭐گنے کی پھوٹ میں شاندار اضافہ-اس میں ایسے  ہارمونز م...
19/03/2026

⭐کیا آپ گنے کی فصل کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں(سپر کماد پروگرام )؟
⭐گنے کی پھوٹ میں شاندار اضافہ-اس میں ایسے ہارمونز موجود ہیں جو گنے کی حالتِ خوابیدگی(Dormancy ) کو ختم کر کے اگاؤ میں اضافہ کرتے ہیں
⭐فاسفورس کی یقینی دستیابی کاشت سے برداشت تک
⭐ ( نائٹروجن N-Fix فکس کرنے والے بیکٹیریا (Bacteria)) اب یوریا کا خرچہ کم کریں – ⭐زمین اور فصل دونوں کو محفوظ بنائیں! پیش ہے Biological® N₂ Relaimer — جدید بایولوجیکل نائٹروجن ٹیکنالوجی
⭐ فضا میں %72 موجود نائٹروجن کو پودے کے لیے قابلِ استعمال بناتی ہے-اور پورا سال کماد کو ہوا سے نائٹروجن لے کر دیتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے کماد کی لمبائی بہت زیادہ ہوتی ہے -
⭐ پورے سیزن نائٹروجن کی مسلسل فراہمی یقینی بناتی ہے
⭐ اگر آپ آدھی بوری یوریا اس کے ساتھ ڈالیں تو 1 بوری یوریا سے بھی زیادہ کام کرے گا
⭐ گنے کی بڑھوتری، پتوں کا رنگ اور موٹائی بہتر- مل کے قابل گنوں کی تعداد میں اضافہ
⭐فاسفورس PSB (Phosphate Solubilizing Bacteria)
مٹی میں موجود بند FIX فاسفورس کو قابلِ استعمال بناتا ہے-فاسفورسی کھادیں پہلے سے 2 گنا زیادہ کام کرتی ہیں-
⭐سخت زمین جڑوں کی نشونما کو روکتی ہے -زمین کو نرم اور (pH)پی ایچ کو نارمل کرے -
⭐ “بیکٹیریل ہائیڈروجل polymeric hydrogel ایک ایسا قدرتی جیلی نما مادہ ہے جو بیکٹیریا بناتے ہیں اور جو مٹی میں پانی اور غذائی اجزاء کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے، تاکہ فصلیں بہتر طریقے سے بڑھ سکیں۔”
⭐آج ہی اس طریقہ کو اپنائیں اور اپنی کماد کی فصل کو منافع بخش بنائیں-
طریقہ استعمال : 10 لیٹر ریکلیمر فی ایکڑ یوریا کھاد کے ساتھ فلڈ کریں
نوٹ :مگوانے کے لیے رابطہ کریں محمد اکبر 03007987240

💧 زمین کی وتر رکھنے کی صلاحیت میں 40 % تک اضافہ 💰.زمین کی تیاری کے اخراجات میں 30 % تک کمی 🌿
29/12/2025

💧 زمین کی وتر رکھنے کی صلاحیت میں 40 % تک اضافہ 💰.

زمین کی تیاری کے اخراجات میں 30 % تک کمی 🌿

29/12/2025

اخراجات میں کمی اور پیداوار میں نمایاں اضافہ 💸📊🔝💰

📌 ⭐آلو کے  اسکیب کا حیاتیاتی کنٹرول (Biological Control of Potato Scab), جڑوں کی گلنے کی بیماری (Root Rot),ڈیمپنگ آف (Da...
08/11/2025

📌 ⭐آلو کے اسکیب کا حیاتیاتی کنٹرول (Biological Control of Potato Scab), جڑوں کی گلنے کی بیماری (Root Rot),ڈیمپنگ آف (Damping Off),فوزیریم ولٹ (Fusarium Wilt),Wilting diseases (مرجھاؤ بیماری)
🥔 آلو کی بیماری: رائزوکٹونیا سولا نائی (Rhizoctonia solani)
بلیک اسکرَف (Black Scurf) — جب آلو پر سیاہ دھبے بن جائیں۔
سٹیم کینکر (Stem Canker) — جب پودے کے تنے کے نیچے حصے پر گلاؤ ہو جائے۔
⭐مقصد:
ایسے فائدہ مند (beneficial) جاندار استعمال کرنا جو بیماری پیدا کرنے والے بیکٹیریا (Streptomyces scabies) آلو کے اسکیب کو دبائیں یا ختم کریں، بغیرکسی کیمیکل کے۔
⭐ اہم حیاتیاتی کنٹرول ایجنٹس:
📌⭐ بیسیلس سبٹیلس(Bacillus subtilis)
یہ بیکٹیریا آلو کی جڑوں کے گرد (rhizosphere) رہتا ہے۔Streptomyces scabies آلو کے اسکیب کے خلاف قدرتی antibiotics خارج کرتا ہے۔ بیماری کی شدت کو کم کرتا ہے۔ یہ نقصان دہ بیکٹیریا اور فنگس کے خلاف قدرتی محافظ (biocontrol agent) کے طور پر کام کرتے ہیں ۔
📌⭐سوڈوموناس فلوریسنس (Pseudomonas fluorescens)
یہ پودوں کو مختلف فنگس اور بیکٹیریا سے ہونے والی بیماریوں سے بچاتا ہے۔
یہ مفید بیکٹیریا جڑوں کے آس پاس بڑھتا ہے اور نقصان دہ بیکٹیریا اور فنگس کی افزائش روکتا ہے۔مٹی میں موجود غذائی اجزاء کا توازن برقرار رکھتا ہے۔
📌⭐ٹریکوڈرما Trichoderma spp. (فنگس)
یہ نقصان دہ فنگس اور بیکٹیریا کے خلاف قدرتی دشمن (antagonist) کے طور پر کام کرتی ہے۔ نقصان دہ فنگس کے ساتھ مقابلہ (Competition) کرتی ہے اور انہیں مٹی سے ختم کرتی ہے۔
انزائمز (Enzymes) خارج کرتی ہے جو نقصان دہ فنگس کی دیواروں کو توڑ دیتے ہیں۔ قدرتی antibiotics پیدا کرتی ہے جو بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کو مارتے ہیں۔ اور پودے کی جڑوں کی نشوونما بڑھاتی ہے اور مدافعتی نظام مضبوط کرتی ہے۔
📌⭐" حیاتیاتی کنٹرول ایجنٹ(Biocontrol Agent") Bio Fertilize
نامیاتی کھادیں جن میں مفید مائکروبیل آبادی ہوتی ہے، وہ بیماری کو کم کرتی ہیں۔
مٹی کے pH اور ساخت کو بہتر بناتی ہیں۔
نائٹروجن(N-Fix)، فاسفورس(PSB)، اور پوٹاشیم جیسے غذائی اجزاء کو پودوں کے لیے قابلِ استعمال بناتے ہیں۔
نوٹ :مگوانے کے لیے رابطہ کریں محمد اکبر 03007987240

02/10/2025

آپ قیمتی فاسفورس کسی بھی شکل میں استعمال کرتے ہیں ڈی اے پی استعمال کریں یا نیٹروفاس سنگل سپر فاسفیٹ تو 80 فیصد تک فاسفورس زمین میں فکس ہو جاتی ہے صرف 20 فیصد فاسفورس اپ کی قابل استعمال ہوتی ہے تو اپ بائیو فٹیلائزر استعمال کریں گے تو اپ کی
کھادیں فکس نہیں ہوں گی ڈبل سے زیادہ کام کریں گی -

میاں عبدالرحمن 03087987335

بائیو  فرٹیلائزر+ نینو فرٹیلائزر , بائیو سٹیمولنٹ Bio stimulant، مختلف ،اینزائمز Enzyme،پولی سیکرائیڈز, گروتھ ہارمونز ,ت...
21/07/2024

بائیو فرٹیلائزر+ نینو فرٹیلائزر , بائیو سٹیمولنٹ Bio stimulant، مختلف ،اینزائمز Enzyme،پولی سیکرائیڈز, گروتھ ہارمونز ,تمام کھادوں (یوریا ،فاسفورس ،پوٹاش ،زنک ،سلفر ) کی افادیت میں دو گنا سے زیادہ اضافہ زمیں کی ذرخیزی اور نامیاتی مادہ میں اضافہ تمام فصلوں مکی چاول، کپاس تمام سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں حیران کن اضافہ - آزمائش شرط ہے-
نینو۔ٹیکنالوجی نینو فرٹیلائزر کے پارٹیکل اس پروڈکٹ میں اضافی شامل کیے گئے ہیں
زمین میں موجود کلیشم کاربونیٹ(بجھا ہوا چونا ) اور کلورائیڈ فاسفورس ،پوٹاش ،زنک ،سلفراور دیگر خوراکی اجزا کو جکڑ لیتے ہیں DAP زمین میں 80% تک فکس منجمد ھو جا تی ہے اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ بائیو فرٹیلائزر استعمال کریں یہ DAP کو حل بھی کرے اور اس موجود بیکٹیریا زمیں میں جا کر مختلف قسم کے نامیاتی تیزاب آرگینک ایسڈ organic acid بہت بڑی مقدار پروڈیوس کرتے ہیں جس سے ہماری قمیتی DAP فکس نہیں ہوتی 1 بوری 2 بوری DAP سے زیادہ اثر کرتی ہے بلکہ زمین میں پہلے سے موجود منجمد فاسفورس کو حل پذیر کر کے فصلوں کو مہیا کرتے ہیں اور زمین کی pH نارمل کرتی ہے
نہ صرف DAP بلکہ ہماری یوریا کھاد کو امونیا گیس میں تبدیل ھو کر جو کہ 60% زمیں سے باہر نکل جاتی ہے اس کو ضائع نہیں ہونے دیتے ہوا میں 78% نائٹروجن گیس موجود ہے یہ بیکٹیریا ایک کلو یوریا نائٹروجن کھاد فی ایکڑ روزانہ کی بنیاد پر فصل کو ھوا سے لے کر فراہم کرتے ہیں
اور باہر سے ڈالی گئی یوریا کو نائٹریٹ میں تبدیل کر کے محفوظ کر لیتی ہے -جس سے یوریا کھاد ضائع نہیں ہوتی
1- جڑوں کی تعداد اور لمبائی ذیادہ ہونے کی وجہ سے پودا خوراک بھی اچھی لیتا ہے اور فصل
گرنے سے بھی بچی رہتی ہے- کے استعمال سےپودے اپنی جڑوں کا جال دور دور تک پھیلائے ہیں ۔
2-زمین کی پی ایچ کو نارمل کرتی ہے - زمین وتر زیادہ رکھتی ہے
4- فاسفورس کی فصل اگنے سے لے کر پکنے تک ہر مرحلہ پر دستیابی- نائٹروجنی کھادوں کے استعمال میں %50 تک کمی-
نوٹ : بائیوفرٹیلائزر کیمیائی کھادوں کا متبادل نہیں ہے بلکہ کیمیائی کھادوں کے اثرکو دوگنا سے ذیادہ کرتی ہے
طریقہ استعمال : 10 لیٹر ریکلیمر فی ایکڑ کھاد کے ساتھ فلڈ کریں
رابطہ: گرین پاکستان نیچر فارمنگ پرائیوٹ لمیٹیڈ جڑانوالہ فیصل آباد
نوٹ :مگوانے کے لیے رابطہ کریں محمد اکبر 03007987240

Benefits Of Using EM.1 In Agriculture sectorImproving root structures.Enhancing fertiliser inputs.Improving organic matt...
02/06/2024

Benefits Of Using EM.1 In Agriculture sector
Improving root structures.
Enhancing fertiliser inputs.
Improving organic matter breakdown.
Speeding up composting processes.
Increasing soil fertility.
Improved yields and flower bloom.
Increased disease and pest resistance.
M Akbar 03007987240
Price 900 Rs 5 Liter Pack

Address

Jaranwala

Telephone

+923007987240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Pakistan Nature Farming(Pvt) Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Pakistan Nature Farming(Pvt) Ltd:

Share