Shah Jewna Filling Station

Shah Jewna Filling Station Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Jewna Filling Station, Petroleum service, Jhang/Shah Giwana/Lalian Road/Near Shah Jewna City Hospital, Jhang.

Go Pakistan celebrates International Labour Day!
30/04/2026

Go Pakistan celebrates International Labour Day!

09/04/2026

خدا کی قسم… ہم پٹرول پمپ والے دل سے چاہتے ہیں کہ پٹرول 150 روپے لیٹر ہو جائے!
یہ صرف عوام کا دکھ نہیں، یہ پٹرول پمپ والوں کا بھی درد ہے اور یہ درد بہت گہرا ہے۔
السلام علیکم دوستو…
آج دل بہت بھاری ہے
کیونکہ ایک طرف غریب عوام رو رہی ہے اور دوسری طرف ہم پٹرول پمپ والے بھی اندر سے ٹوٹ رہے ہیں
سب سے پہلے ایک بات دل سے سن لیں:
خدا کی قسم… ہم پٹرول پمپ والے دل سے چاہتے ہیں کہ پٹرول 150 روپے لیٹر ہو جائے!
جی ہاں… کیونکہ جب پٹرول سستا ہوتا ہے تو عوام خوش ہوتی ہے، گاڑیاں زیادہ چلتی ہیں، کاروبار بڑھتا ہے، اور ملک چلتا ہے مگر آج جو ہو رہا ہے وہ نہ عوام کے حق میں ہے نہ ہمارے حق میں آج عوام ہمیں دیکھ کر سمجھتی ہے کہ شاید ہم مہنگے پٹرول سے اربوں کما رہے ہیں
مگر حقیقت کیا ہے؟
ہم فی لیٹر صرف ایک فکسڈ مارجن لیتے ہیں قیمت جتنی بھی بڑھ جائے — ہمارا منافع نہیں بڑھتا۔
لیکن ہمارے دکھ سنو
جب پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو ہمیں اگلا اسٹاک خریدنے کے لیے کروڑوں روپے مزید لگانے پڑتے ہیں ادھار لینا پڑتا ہے بینک کے چکر لگانے پڑتے ہیں اور دوسری طرف وہی غریب آدمی جو پہلے 10 لیٹر ڈلواتا تھا اب 2 لیٹر ڈلواتا ہے…
اس کا مطلب؟
ہماری سیل گر جاتی ہے اور ہمارا کاروبار بیٹھ جاتا ہے
اوپر سے اگر قیمت اچانک کم ہو جائے تو ہمارے ٹینکوں میں پڑا مہنگا پٹرول، ایک ہی رات میں ہمیں لاکھوں کا نقصان دے جاتا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں، کوئی سننے والا نہیں، ہم بھی انسان ہیں، ہم بھی وہی مہنگا آٹا خریدتے ہیں، ہم بھی وہی مہنگی بجلی کا بل دیتے ہیں، ہم بھی اپنے بچوں کی فیس دیتے ہیں…
اور اوپر سے…
24 گھنٹے پمپ کھلا رکھنا، جنریٹر چلانا، لاکھوں کے بجلی بل، درجنوں ملازمین کی تنخواہیں، اوگرا کے سخت قوانین
اور روز روز کے نئے ٹیکس ہم کاروبار نہیں… جنگ لڑ رہے ہیں۔
آج سچ یہ ہے:
غریب عوام بھی پس رہی ہے اور پٹرول پمپ والا بھی پس رہا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ عوام ہمیں قصوروار سمجھ رہی ہے اور ہم خاموشی سے سب برداشت کر رہے ہیں…
خدارا…
ہمیں دشمن نہ سمجھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ہم بھی اسی تکلیف سے گزر رہے ہیں
ہم حکومت سے صرف یہ کہتے ہیں:
ٹیکس کم کریں پالیسی صاف کریں مارجن انصاف کے مطابق دیں اور اس نظام کو آسان بنائیں
تاکہ:
عوام بھی سکون سے جئے اور ہم بھی عزت سے کاروبار کر سکیں
اور عوام سے ایک اپیل:
اگر آج آپ کا چولہا مشکل سے جل رہا ہے تو یقین کریں، ہماری راتوں کی نیند بھی ختم ہو چکی ہے
آئیں…
ایک دوسرے کے خلاف نہیں بلکہ اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو ہم سب کو توڑ رہا ہے۔ کیونکہ جب عوام اور کاروباری ایک ساتھ کھڑے ہو جائیں تو پھر کوئی بھی ظلم زیادہ دیر نہیں چلتا…

31/01/2026
12/01/2026

اسلام وعلیکم سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ .2026.01.13 کل بروز منگل بوقت 9 بجے صبح اڈہ شاہ جیونہ پر ٹریفک پولیس کی لائسنس بنانے والی گاڑی آ رہی ہے سب بھائی جس جس نے اپنا اپنا موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانا ہے بنوا سکتا ہے

30/06/2025

نیا مالی سال 26-2025ء

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن

22/05/2025

Shah jewna

GO Pakistan sends heartfelt wishes to everyone for an Eid full of love, togetherness, and gratitude. Shah jewna filling ...
30/03/2025

GO Pakistan sends heartfelt wishes to everyone for an Eid full of love, togetherness, and gratitude.
Shah jewna filling station

Address

Jhang/Shah Giwana/Lalian Road/Near Shah Jewna City Hospital
Jhang

Telephone

+923424993400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Jewna Filling Station posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Jewna Filling Station:

Share