Super Energy Experts Pvt Ltd -Athara Hazari

Call Directions Website

Super Energy Experts Pvt Ltd -Athara Hazari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Super Energy Experts Pvt Ltd -Athara Hazari, Solar Energy Company, Jhang Road, Near Tbaruk Imran (Attock) Filling Station Tehsil Athara Hazari District, Jhang.

At Super Energy Experts Pvt Ltd we specialize in renewable energy consultancy, photovoltaic engineering, electrical engineering, energy efficiency audits, financial feasibility analysis and the integration of solutions.

24/04/2026

سولر صارفین کے لیے اہم وضاحت: افواہوں پر کان نہ دھریں! 📢
​نیپرا حکام نے سولر لائسنسنگ کے حوالے سے تمام ابہام دور کر دیے ہیں:
​✅ آف گرڈ صارفین: وہ لوگ جو گرڈ سے منسلک نہیں ہیں، ان کا نیپرا منظوری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
​✅ نیٹ میٹرنگ صارفین: تمام نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے منظوری لینا ہوگی۔
​✅ فیس کی حقیقت: کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا، صرف ون ٹائم 1000 روپے فی کلو واٹ فیس رکھی گئی ہے۔
​✅ 25 کلو واٹ سے کم: پہلے یہ اختیار کمپنیوں کے پاس تھا، اب ضابطے واضح کر دیے گئے ہیں۔

آف گرڈ والے تو بچ گئے ! 😅☀️
​نیپرا نے واضح کر دیا ہے کہ سولر پر کوئی "نیا ٹیکس" نہیں ہے، بس ایک بار "منظوری کی فیس" دینی ہوگی۔
​نیٹ میٹرنگ والوں کے لیے نیپرا کی منظوری لازم۔
​آف گرڈ والوں کے لیے سکون ہی سکون (فی الحال کوئی تعلق نہیں)۔
اور ​25 کلو واٹ سے کم والوں کے لیے بھی قواعد واضح۔
​نوٹ: سوشل میڈیا کی افواہوں کے بجائے اصل حقائق کو سمجھنا ضروری ہے۔

25/03/2026
*The Future of Power Has Arrived*Tecno Solar Industries proudly unveils the NOVA Series LiFePO₄ Batteries – engineered w...
10/12/2025

*The Future of Power Has Arrived*

Tecno Solar Industries proudly unveils the NOVA Series LiFePO₄ Batteries – engineered with *IP65* protection for unmatched durability, performance, and safety.

*TSI-NovaCube-12.8kW*
*TSI-NovaCube-25.6kW*
*TSI-NovaWall-51.2kW*

From homes to businesses, NOVA is built to redefine energy independence with reliability, long life, and next-gen design. This is more than a battery — it’s a power revolution.

Switch to *𝐍𝐎𝐕𝐀-𝐁𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬* today & witness the 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐓𝐡𝐚𝐭 𝐋𝐚𝐬𝐭𝐬.!

کتنی محنت سے پلیٹس لگوائی ہونگی مگر قدرت آزمائش لے رہی ہے کہیں آپ کے کاریگر نے بھی محنت نہیں کی ہو گی آپ کی لاپرواہی کسی...
01/06/2025

کتنی محنت سے پلیٹس لگوائی ہونگی مگر قدرت آزمائش لے رہی ہے کہیں آپ کے کاریگر نے بھی محنت نہیں کی ہو گی آپ کی لاپرواہی کسی کا بڑا نقصان کر سکتی ہے

سولر پینلز کی تنصیب کیلئے قواعد وضوابط مرتب کرنے بارے مراسلہانرجی ڈیپارٹمنٹ، لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاریصوبہ ب...
26/05/2025

سولر پینلز کی تنصیب کیلئے قواعد وضوابط مرتب کرنے بارے مراسلہ
انرجی ڈیپارٹمنٹ، لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری
صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرزکوبھی مراسلہ جاری کردیا گیا
سولر پینلز کی تنصیب بارے گائیڈ لائنز جاری کرنے کی ہدایات
غیر معیاری طریقہ سے نصب کیے گئے پینلز سےحادثات ہوئے،پی ڈی ایم اے
چھتوں پر لگائے گئے سولر کو حفاظتی تدابیر سے نصب کروایا جائے،پی ڈی ایم اے
مستقبل میں پینلز کی تنصیب کو معیاری اور سرٹیفائیڈ بنایا جائے، پی ڈی ایم اے
مرمت اور جانچ پڑتال کیلئے ایس او پیز اور انسپکشن کو یقینی بنایا جائے، پی ڈی ایم اے
تمام متعلقہ اداروں اور افراد کو گائیڈ لائنز جاری کی جائیں ،پی ڈی ایم اے

01/02/2025

Address

Jhang Road, Near Tbaruk Imran (Attock) Filling Station Tehsil Athara Hazari District
Jhang
35180

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923173366188

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Energy Experts Pvt Ltd -Athara Hazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share