Ertugrul IYI lover

Ertugrul IYI  lover my lage is good �

مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ...
20/07/2024

مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں

"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“

علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ایک بار مشہور شاعر اکبر الٰہ آبادی نے علامہ اقبال کو لنگڑے آموں کا تحفہ بذریعہ ڈاک بھجوایا، علامہ اقبال نے پارسل کی رسید پر یہ یادگارمصرع لکھ بھیجا۔

اثر یہ تیرے اعجازِ مسیحائی کا ہے اکبر
الٰہ آباد سے لنگڑا چلا، لاہور تک پہنچا

لہذا آم ہوں 🙂
ڈھیر سارے ہوں😊
مفت کے ہوں🤭
اور ٹھنڈے ہوں۔۔۔😇

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ.


😋😋😋

15/06/2024
10/06/2024

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. 💕

09/04/2024

میری طرف سے سب مسلمانوں کو عید الفطر خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

12/12/2023
Assalamo-alikoom.Eid Mubarak to you & your respected family members.May Allah accept all your good deeds, forgive your s...
22/04/2023

Assalamo-alikoom.
Eid Mubarak to you & your respected family members.May Allah accept all your good deeds, forgive your sins and ease the sufferings of all Muslims around the globe.
May you be blessed with kindness, patience and love.

16/04/2023

جو لوگ اعتکاف سے آن لائن ہیں

ان سے دعا کی درخواست ہے🙂

15/04/2023

کیا پتہ دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہیں
اے اللہ تجھے تیرے محبوبﷺ
کا واسطہ ہمیں بخش دے آمین

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugrul IYI lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ertugrul IYI lover:

Share