Greenish Power Systems Pvt LTD

Greenish Power Systems Pvt LTD Providing Complete SOLAR Power System for Homes, Offices, Industries, Hospitals, Schools, Shops, Farms, etc
SOLAR PANELS, BATTERIES, INVERTERS, CHARGERS...

05/11/2024

6.02x10^23 ?
Anyone remember it?

03/11/2024

ہانگ کانگ میں ڈکیتی کے دوران، ڈاکو نے بینک میں موجود سب کو پکار کر کہا:
"ہلنا مت۔ یہ پیسہ حکومت کا ہے۔ تمہاری زندگی تمہاری ہے۔"

بینک میں سب خاموشی سے لیٹ گئے۔

اسے کہتے ہیں "ذہنوں کو تبدیل کرنے والا تصور دینا" سوچنے کے روایتی انداز کو تبدیل کردینا۔

جب ایک خاتون جذباتی انداز کے ساتھ میز پر لیٹی تو ڈاکو اس پر چلایا:
"مہذب بنیں! یہ ڈکیتی ہے ریپ نہیں!"

اسے کہتے ہیں "پیشہ ورانہ ماہر" ہونا ۔ صرف اس بات پر توجہ مرکوز کریں کہ آپ کو کیا کرنے کی تربیت دی گئی ہے-

جب ڈاکو بینک سے واپس گھر آئے تو چھوٹے ڈاکو (جس کی تعلیم MBA تھی) نے بڑے ڈاکو (جس کی تعلیم پرائمری تھی) سے کہا:
"بڑے بھائی، آئیے گنتے ہیں کہ ہمیں نے کتنا پیسہ اٹھایا ہے۔"

بڑے ڈاکو نے ڈانٹتے ہوئے کہا:
"تم بہت بیوقوف ہو، اتنا پیسہ ہے اسے گننے میں بہت وقت لگے گا۔ آج رات ٹی وی نیوز ہمیں بتائے گا کہ ہم نے بینک سے کتنا پیسہ لوٹا ہے !"

اسے کہتے ہیں "تجربہ"
آج کل، تجربہ کاغذی ڈگری سے زیادہ اہم ہے!

ڈاکوؤں کے جانے کے بعد، بینک منیجر نے بینک سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو جلدی سے بلائیں۔ لیکن نگران نے اس سے کہا:
"رکو! آئیے اپنے لیے بینک سے 10 ملین ڈالر نکالیں اور اسے 70 ملین ڈالر میں شامل کردیں جو ہم نے کچھ عرصہ پہلے بینک سے غبن کیا تھا"۔

اسے کہتے ہیں "بہتی موج کے ساتھ تیرنا"
ایک ناموافق صورتحال کو اپنے فائدے میں تبدیل کرنا!

سپروائزر کہتا ہے: "یہ اچھا ہو گا اگر ہر مہینے چوریاں ہوتی رہیں - "

اسے کہتے ہیں "ذاتی خوشی کی اہمیت"
ذاتی خوشی آپ کی نوکری سے زیادہ اہم ہے! ۔"

اگلے دن، ٹی وی نیوز نے اطلاع دی کہ بینک سے 100 ملین ڈالر چرا لیے گئے ہیں۔ ڈاکوؤں نے یہ سن کر پیسہ گننا شروع کیا اور بار بار گنتی کی اور کئی بار کی ، لیکن ان کے پاس صرف 20 ملین ڈالر ہی تھے۔

ڈاکو بہت غصے میں تھے اور انہوں نے شکایت کی:
"ہم نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر صرف 20 ملین ڈالر لیے۔ بینک مینیجر نے اپنی انگلیوں کی چٹکی سے $80 ملین لے لیے۔ ایسا لگتا ہے کہ چور بننے سے بہتر تعلیم یافتہ ہونا ہے۔"

اسے کہتے ہیں "علم کی قیمت سونے کے برابر ہے!"

Copied

کھنڈر گراکر نئی عمارت بنادی جاۓ تو ایسے کئی خاندان آباد پوسکتے ہیں ۔۔۔ماضی کو یاد ضرور رکھیں لیکن ماضی میں نہ رہیں ۔۔۔ ت...
19/08/2024

کھنڈر گراکر نئی عمارت بنادی جاۓ تو ایسے کئی خاندان آباد پوسکتے ہیں ۔۔۔
ماضی کو یاد ضرور رکھیں لیکن ماضی میں نہ رہیں ۔۔۔ ترقی آگے بڑھنے سے ہوتی ہے ، ناکہ ایک جگہ رک کر ماضی میں کھوجانے سے ۔۔۔ کھنڈرات انسان کو کچھ نہی دیتے بلکہ انسان کا سب کچھ لے لیتے ہیں ۔۔۔

عطاء

۔

14/08/2024
je me souviens 🇵🇰kVA = kW + kVAR
10/08/2024

je me souviens 🇵🇰

kVA = kW + kVAR

28/05/2024

جو لوگ سر عبدل قدیر خان صاحب کی گرفتاری کو لے کر حکومت یا مشرف صاحب سے ناراض ہیں تو ان کی اطلاع کے لیۓ اگر سر عبدالقدیر کو گرفتار نہ کیا جاتا اور حکومت پاکستان خود ان کا ٹرائیل نہ کرتی تو ان کو امیریکہ اٹھا کر لے جاتا اور پھر جو ہوتا مملکت خداداد کے ساتھ وہ ایک فسانہ بن جاتا ۔۔۔
عبدلقدیر ہیرو تھے، ہیرو ہیں اور ہیرو رہیں گے، ان کو اور بلواسطہ پاکستان کو بچانے کا راستہ بس یہی تھا کہ سارا الزام ان کے سر ڈال کر ان کو گرفتار کرکے بچالیا جاۓ ۔۔۔کہ جیسے ہنڈیا نے ابولکلام کو اپنا صدر بنا کر بچایا ۔۔۔
عطاء ۔۔۔

26/03/2024
23/11/2023

رزق ۔۔۔ بچہ پیدا ہونے سے پہلے ہی ماں کے سینے میں اجاتا ہے، کیونکہ رزق کا وعدہ اللہﷻ نے انسان سے کر رکھا ہے ۔۔۔
جو لوگ رزق کے حسول کے لیے پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہیں تو وہ اللہﷻ کا یہ وعدہ یاد رکھیں اور ایمان مفصل اس بات پر رکھیں کہ ان کا رزق اسی دنیا میں کہیں موجود ہے، ضرورت صرف اسے محنت، ہمت، لگن اور پختہ یقین کے ساتھ حاصل کرنے کی ہے ۔۔۔
ایک دروازہ اگر بند ہوا تو رب ﷻ کا شکر ادا کرکے دوسرے دروازے کی تلاش کریں ۔۔۔ ہر حال میں صرف شکر الحمداللہ کہیں ۔۔۔ اللہﷻ کو صرف شکر اور اللہﷻ کی تعریف پسند ہے، وہ اپ کو تکلیف نہیں دیتا ، ہم خود تکلیف والا راستہ اپناتے ہیں ۔۔۔
شکریہ۔۔۔
عطاء خان
۲۳ نومبر ۲۰۲۳

One HEAD broke 1.25B HEARTS lol
20/11/2023

One HEAD broke 1.25B HEARTS lol

12/11/2023

تُو سمندر ہے، میں ساحلوں کی ہوا
میں تِرے سنگ کیسے چلوں، سجنا
تُو سمندر ہے، میں ساحلوں کی ہوا
میں تِرے سنگ کیسے...
تُو مِرا ہاتھ ہاتھوں میں لے کے چلے
مہربانی تیری
تیری آہٹ سے دل کا دریچا کھلے
میں دیوانی تیری
میں دیوانی تیری
تُو غبارِ سفر، میں خزاں کی صدا
تُو سمندر ہے، میں ساحلوں کی ہوا
میں تِرے سنگ کیسے...
تُو بہاروں کی خوشبو بھری شام ہے
میں ستارہ تِرا
زندگی کی ضمانت تِرا نام ہے
تُو سہارا مِرا
تُو سہارا مِرا
میں نے ساری خدائی میں تجھ کو چنا
تُو سمندر ہے، میں ساحلوں کی ہوا
میں تِرے سنگ کیسے...
تم چلو تو ستارے بھی چلنے لگیں
آنسوؤں کی طرح
خواب پہ خواب آنکھوں میں جلنے لگیں
آرزو کی طرح
آرزو کی طرح
تیری منزل بنے میرا ہر راستہ
تُو سمندر ہے، میں ساحلوں کی ہوا
میں تِرے سنگ کیسے چلوں، سجنا
تُو سمندر ہے، میں ساحلوں کی ہوا
میں تِرے سنگ کیسے...

One of luckiest girl ...ماشاءاللہ ﷻ ۔۔۔ وہ جسے چاہے عزت دے 🌷
23/09/2023

One of luckiest girl ...
ماشاءاللہ ﷻ ۔۔۔ وہ جسے چاہے عزت دے 🌷

roza or pyari baatein ❤️Shared the ayat that triggered my mind ! And I realised i need to change for Allah ❤️ThankyouBunyad Ramzan@najamsh...

Address

Bahadurabad
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greenish Power Systems Pvt LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Greenish Power Systems Pvt LTD:

Share

Category