Hexagon Construction

Hexagon Construction Hexagon Construction has developed a reputation for quality and delivering projects within the agreed time frame and budget requirements.

We know that delivering world-class services is not possible without world-class machinery.

13/08/2024
14/07/2024
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہی مانتے تفصیل کچھ یوں نیب کی ٹیم بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر کے مختلف حصوں میں القادر یونیورسٹی کے ...
28/05/2024

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہی مانتے تفصیل کچھ یوں نیب کی ٹیم بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر کے مختلف حصوں میں القادر یونیورسٹی کے کاغزات تلاش کرنے کے لئے کوشاں ' ہیڈ آفس میں موجود ریکارڈ ضبط اور ملک ریاض کے دفتر تک رسائی کی کوشش ' خدارا کام۔کرنے دیں ' بحری ٹاؤن اور بحریہ ٹاؤن میں کام۔کرنے والے لاکھوں لوگ کاروباری مشکلات کا شکار ہیں 🙏🏻

26/05/2024

رئیل اسٹیٹ انڈسٹری وہ واحد انڈسٹری ہے جو 40 بڑی اور چھوٹی انڈسٹریز کو چلاتی ہے۔ جب تک حکومت 22% شرح سود کو کم نہیں کرے گئی اور رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے لیے آسانیاں پیدا نہیں کرے گئی۔ ملک میں باہر سے انویسٹمنٹ نہیں آئے گئی۔
دبئی جیسا ملک جو ریگستانی علاقہ ہے، اپنی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی وجہ سے چل رہا ہے۔ بڑی بڑی اور خوبصورت ڈیزائن کی عمارتیں دبئی کے نقشے سے نکال دو تو کون دبئی جائے؟؟؟
جو 40 انڈسٹریز ڈریکٹ رئیل اسٹیٹ کی وجہ سے چلتی ہیں۔
1- بلاک فیکٹریاں
2- ماربل فیکٹریاں
3- شیشہ فیکٹریاں
4- سیمنٹ فیکٹریاں
5- پینٹ فیکٹریاں
6- آئرن ورکشاپس
7- ایلومینیم فیکٹریاں
8- بجلی کی تاریں بنانے والی فیکٹریاں
10-ٹف ٹائلز فیکٹریاں
11- جپسم فیکٹریاں
12- لکڑی کے دروازے بنانے والی فیکٹری
13- سوئچ بورڈ فیکٹریاں
14- پی وی سی پائپ فیکٹریاں
15- یو پی وی سی فیکٹریاں
16- سینٹری آئٹم فیکٹریاں
17- سیلنگ فین فیکٹریاں
18- ائیر کنڈیشن فیکٹریاں
19- انسولیش گلاس وول فیکٹریاں
20- بلب & لاٹیٹس فیکٹریاں
21- الیکٹریکل بریکر فیکٹریاں
22- ڈی بی باکس فیکٹریاں
23- فرنیچر فیکٹریاں
24- ہوم اپلاینسس فیکٹریاں
25- فائر فائٹنگ ایکویمینٹ فیکٹریاں
26- جنریٹرز فیکٹریاں
27- سٹیل پائپ فیکٹریاں
28- موٹر پمپ فیکٹریاں
29- راکول فیکٹریاں
30- اینٹ فیکٹریاں
31- مکسچر پلانٹس
32- ٹرانسپورٹ انڈسٹری
33- ایلومینیم جالی فیکٹریاں
34- بلائنڈز / کرٹن فیکٹریاں
35- فالس سیلنگ فیکٹریاں
36- پی وی سی وٹر ٹینک فیکٹریاں
37- وڈ فلور فیکٹریاں
38- سولر پینل فیکٹریاں
39- سکیپ فولڈنگ فیکٹریاں
40- پورٹا کیبنن انڈسٹری

حکومت رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی طرف توجہ نا دے کر پورے ملک میں غربت کو فروغ دے رہی ہے۔ 22% شرح سود کی وجہ سے لوگوں نے پیسہ بینکوں میں رکھ دیا ہے اور سود کھا رہے ہیں۔ جب تک رئیل اسٹیٹ انڈسٹری ٹھیک سے نہیں چلے گئی باہر سے انویسٹمنٹ بھی نہیں آئے گئی اور ملک بھی آگئے نہیں بڑھ سکتا۔

18/05/2024

On going final stage Plastering work for 125 yards villa in ali block bahria town karachi complete construction by Hexagon construction
Www.hexagonconstruction.pk

18/05/2024

In going Structure work for 272 yards villa in precinct 6 bahria town karachi complete construction by Hexagon construction
Www.hexagonconstruction.pk

Address

Office 6D 6th Floor Midway Pearl Tower Midway Commercial (A) Bahria Town
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923102938489

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hexagon Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hexagon Construction:

Share