15/07/2026
🚨⚠️ انتہائی اہم اپڈیٹ ⚠️ 🚨
فورسز نے سول کپڑوں میں ہتھیار بردار اپنے بندے جگہ جگہ پہنچا دیے ہیں اور ان سے فائرنگ کروا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں۔ ایکشن کمیٹی عوام سے ہے اور عوام۔پرامن ہیں انکے پاس کوئ اسلحہ نہیں ہے۔ جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ عوام ہوشیار رہیں اور فائرنگ کرنے والے اگر سول کپڑوں میں ہیں تو ان پر نظر رکھیں۔ہم لوگ نہتے اور پرامن ہیں۔
BBC URDU