15/10/2025
اہم اطلاع:
اسٹیل ٹاؤن میں رہائش پذیر تمام سابق ملازمین اور بیواؤں (جن کے نام منسلک فہرست میں شامل ہیں) سے گزارش ہے کہ وہ فوری طور پر مکان خالی کر کے کلیرنس مکمل کریں تاکہ ان کی فائنل واجبات کی ادائیگی فوری طور پر کی جا سکے