14/08/2023
تمام دوستوں کو یوم آزادی مبارک، تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کی گئی ، ہمارے آباؤ اجداد نے لازوال قربانیاں دیں ہیں، رہنے سے لیکر بولنے تک کی آزادی کی قدر کریں ، سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگائیں اس کے بعد اپنے سیاسی نظریات کو رکھیں ، پاکستان زندہ باد