05/03/2026
کیا آپ مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟
الاحسان کورسز جامعۃ الرشید کے تحت
"2 سالہ علوم القرآن کورس" کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ ویکینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
---------------------