05/03/2026
🌡️ گرمیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے!
اگر آپ کی AC کی کولنگ کوائل خراب، لیک یا کمزور ہو گئی ہے تو فوراً رابطہ کریں۔
📦 ہمارے پاس درج ذیل برینڈز کے کولنگ کوائل دستیاب ہیں:
Haier
Gree
Kenwood
Dawlance
Orient
Samsung
Mitsubishi
Daikin
✅ دستیاب آئٹمز:
✔ Split AC Cooling Coils (1 Ton / 1.5 Ton / 2 Ton 4 Ton)
✔ Floor Standing Cooling Coils
✔ Outdoor Condensers
✔ Floor Standing کے Condensers
✔ AC کی گیس
✔ AC کے پارٹس
✔ فریج کے پارٹس
📌 آرڈر کرنے کا طریقہ:
🔹 Split AC Cooling Coil کے لیے:
• AC کا Model Number
• کوائل کے جہاں U-Bend لگے ہوتے ہیں اُس پلاسٹک پنجے کی واضح تصویر
• مکمل کوائل کی تصویر
🔹 Floor Standing Cooling Coil کے لیے:
° model number
• کوائل کی لمبائی
• کوائل کی چوڑائی
• واضح تصویر
صحیح اور مکمل ڈیٹیل ملنے پر ہم فوراً ریپلائی کر کے درست ریٹ بتاتے ہیں۔
🤝 ہمارا طریقہ کار
✔ ہم سروس نہیں دیتے — صرف پارٹس سپلائی کرتے ہیں
✔ پہلے پیمنٹ وصول کی جاتی ہے
✔ آپ کے کہنے کے مطابق کسی بھی کوریئر یا اڈّے کے ذریعے مال روانہ کر دیا جاتا ہے
✔ مال روانہ کرنے سے پہلے تصویر یا ویڈیو بنا کر بھیج دی جاتی ہے تاکہ آپ مطمئن رہیں
✔ سروس/کوریئر چارجز کسٹمر خود ادا کرے گا.
📍 کراچی میں ہماری شاپ موجود ہے — وزٹ بھی کر سکتے ہیں۔
🚚 پورے پاکستان سے آرڈر لیے جاتے ہیں۔
الحمدللہ کراچی اور پاکستان کے مختلف شہروں سے دکاندار اور کسٹمرز ہم سے مسلسل کام کر رہے ہیں۔
📲 WhatsApp: 03368277168
BMI Refrigeration