Karim Propertys & Marketing

Karim Propertys & Marketing Welcome to Saleem Karim Vlogs! Hello Foodies! I'm Saleem Karim, the proud admin of five vibrant food groups:
1. Karachi Eats & Treat's KET
2.

Lahore Eats & Treat's LET
3. Pakistan Food Posting PFP
4. Karachi Food Posting
5. Islamabad Rawalpindi Food Post Always remember that : Hard work makes you stronger, Mistakes makes you smarter, Success keeps you in shape, Sadness makes you human, Happiness makes you sweet.... :)

عید الاضحی مبارک۔۔۔کوشش کریں کہ آپکے ارد گرد ایسی صورت حال نا ہو ۔۔امیر لوگ تو پورا سال ہی گوشت کھاتے ہیں اور ہم جب چاہی...
27/05/2026

عید الاضحی مبارک۔۔۔
کوشش کریں کہ آپکے ارد گرد ایسی صورت حال نا ہو ۔۔
امیر لوگ تو پورا سال ہی گوشت کھاتے ہیں اور ہم جب چاہیں دعوتیں کر سکتے ہیں تو عید کا جو حقیقی مقصد ہے وہ پورا ضرور کریں

🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙May this beautiful occasion of Eid bring endless happiness, peace, love, and prosperity into your life....
27/05/2026

🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙

May this beautiful occasion of Eid bring endless happiness, peace, love, and prosperity into your life. 🤲💖

Wishing all my dear family members and friends a joyful Eid filled with smiles, laughter, delicious food, and precious moments with loved ones. May Allah bless us all with health, success, and countless blessings today and always.

Remember me in your prayers. ❤️

Eid Mubarak to You and Your Family! 🌸🐐

From Saleem Karim

عید الاضحیٰ مبارک🐪🐃🐐✨اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دُعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں، یہ بابرکت عید آپ کی...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک🐪🐃🐐✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دُعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں، یہ بابرکت عید آپ کی زندگی میں خُوشیاں، سُکون، مُحبت اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے🤲💚🌺
اپنے پیاروں کے ساتھ اس خُوبصُورت دن کی خُوشیاں بانٹیں اور دُعاوں میں یاد رکھیں۔۔۔🙂♥️🌹💖

12/03/2026

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہم چند ضرورت مند اور سفید پوش خاندانوں کی مدد کے لیے ایک چھوٹی سی کوشش کر رہے ہیں۔ 🤲🌙

درخواست برائے تعاون

ہمیں ضرورت ہے:
👗 عید کے کپڑے برائے مستحق خاندان
🛍️ 50 راشن بیگز برائے تقسیم

ہم ایک بات واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم اس تقسیم کی کوئی تصویر یا ویڈیو نہیں بناتے۔
ہماری کوشش صرف یہ ہے کہ سفید پوش خاندانوں کی عزتِ نفس محفوظ رہے۔ ہم کسی کی غربت کو سوشل میڈیا کی نمائش یا مارکیٹنگ کے لیے استعمال نہیں کرتے۔ 🙏

اگر آپ اس نیکی کے کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کر سکتے ہیں۔ یقیناً آپ کی چھوٹی سی مدد بھی کسی گھر میں عید کی خوشیاں لا سکتی ہے۔ ✨

اکاؤنٹ کی تفصیل:
👤 Account Title: Saleem Khan
🏦 Bank: HBL Bank
🔢 Account Number: 05267917023603

اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲❤️

جزاک اللہ خیر 🙏

16/02/2026

Saleem Karim has been appointed as Chief Operating Officer, COO, at Chow Wok Chinese Fusion Restaurant, marking a significant milestone in his professional journey. This appointment reflects the organization’s confidence in his operational leadership, strategic oversight, and ability to drive performance in the hospitality sector.

With experience in operations management, team leadership, and service excellence, Saleem brings a structured and results focused approach to managing day to day business functions. His work supports efficiency, quality standards, and sustainable growth.

In his new role, he will oversee operations, streamline processes, and contribute to Chow Wok Chinese Fusion Restaurant’s continued focus on customer satisfaction and operational excellence. This achievement highlights his professional progress and the trust placed in his capabilities.

یا اللہ!تو ہی میرا سہارا ہے، تو ہی میری امید ہے۔میرے دل کی الجھنیں، میری پریشانیاں اور میری کمزوریاں تو مجھ سے بہتر جانت...
08/02/2026

یا اللہ!
تو ہی میرا سہارا ہے، تو ہی میری امید ہے۔
میرے دل کی الجھنیں، میری پریشانیاں اور میری کمزوریاں تو مجھ سے بہتر جانتا ہے۔
یا رب! جن راستوں پر میں تھک چکا ہوں، وہاں اپنی مدد نازل فرما۔
جن دروازوں پر امید ختم ہونے لگے ہے، وہاں اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
اے اللہ!
مجھے صبر عطا فرما، میرے حوصلے بلند کر،
میرے دل کو سکون دے اور میرے قدموں کو سیدھی راہ پر جما دے۔
جن مشکلات میں میں گھرا ہوا ہوں، انہیں اپنے فضل سے آسان فرما۔
میری مدد فرما ایسے طریقے سے کہ میں صرف تیری قدرت کو پہچان لوں۔
یا رب العالمین!
مجھے کبھی اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا،
اور ہر حال میں اپنا شکر گزار بندہ بنا۔
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Karachi
75200

Telephone

+923333268428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karim Propertys & Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karim Propertys & Marketing:

Share