Y.J Engg & trading Co.

Y.J Engg & trading Co. We are constructing dreams of a common man.

03/09/2023

برسوں کا دھوکہ :"
ھمارا بچپن کا رومانس ، بھارت سے مقابلہ بھی تھا
کرکٹ میچ ھو یا ھاکی میچ, بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بھارتی کارکردگی کے پیمانے سے دیکھتے تھے
لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب بھی دکھایا گیا
کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعرے
ھمیشہ فخر ھوتا تھا کہ ھمارے وسیم, وقار
ان کے سری ناتھ، پرساد سے اچھے ھیں ،
ھم نے ٹنڈولکر کی سنچریوں کا مقابلہ سعید انور کی سنچریوں سے بھی کیا ،
سعید انور اس دوڑ سے باہر ھوا
ھم نے انضمام الحق کو ٹنڈولکر سے بہتر کہا
ھم نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر فخر کیا، اس کی ٹیکنالوجی بھارت سے بہتر کہتے رھے، اور آدھا ملک کٹوا اور گنوا بیٹھے-
ھم انہیں گندے بدبو دار اور خود کو پاک نیک پارسا کہتے رھے
ھم بھارت میں بڑھتی ریپ کی شرح پر کہتے رھے کہ جو کچھ اپنی فلموں میں دکھایا اس تہذیب تلے دب رھے ھیں
لیکن, ھمیں کبھی نہیں سوچنے دیا گیا کہ بھارت ڈیم بہت زیادہ بنا رھا ھے، حتی کہ ھمارے دریاؤں پر بھی،
نتیجتاً ھمارے دریا سوکھے رہ گئے
بھارت کی ریاستوں میں بجلی فری ملنے لگی اور ھمارے ھاں یونٹ سو روپئے کا ھو گیا
ھمیں نہیں سوچنے دیا گیا کہ اس کی کسی بڑی سیاسی پارٹی یا وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائداد نہیں
جبکہ ھمارے اوپر حکومت کرتی بڑی دونوں پارٹیوں کے سربراہان اربوں ڈالرز کی جائیداد کے بیرون ملک مالک ہیں
ھمیں سوچنے نہیں دیا گیا کہ جب ھم ڈالرز کے لیے افغان جنگ میں سام انکل کے اتحادی بنے تب ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ڈالرز کے لیے صنعت کا جال ملک بھر میں بچھایا
ھم سپہ سالاروں میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی دیکھتے رھے
لیکن ھمارے اصل سپہ سالار جہانگیر کرامت، پھر اشفاق پرویز کیانی، پھر راحیل شریف، اور پھر باجوہ صاحب, ان مجاہدین نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رھنا تک گوارا نہیں کیا اور جو اربوں کی جائیدادیں آسٹریلیا، بلجیم، برطانیہ، امریکہ، کنیڈا اور یو اے ای میں بنائیں وہ الگ
ھمیں بتایا گیا تھا ھم بھارتیوں سے بہتر ھیں
ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں.؟
میرا بیٹا گیارہ سال کا ھے، کم از کم میں تو اسے مطمئن نہیں کر پاتا۔
وه پوچھتا ہے، کیا بھارت میں بھی عسکری فیز 1، 2 ، 3 ، 4 ، 5 ___ ڈیفینس سوسائٹی اور بحریہ ٹاؤن ہوتا ہے، کیا انکے پاس بھی عسکری بینک ہے.؟
وہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے ایسی ایسی چیزیں ڈھونڈ کر لاتا ہے,
جس کا بعض اوقات مجھے علم نہیں ھوتا،
وه پوچھتا ہے کہ دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا ترانہ ہم گاتے ہیں ___ لیکن ایک انڈین برطانیہ کا وزیر اعظم اور ایک بھارتی امریکا کی نائب صدر کیسے بن گۓ ، گوگل اور IMF کے آعلیٰ عھدیدار بھارتی کیوں ہیں، سچ تو سچ ھوتا ھے صاحب ___
ہم اپنے بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ عسکری ادارے اور ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برساتی، وہ جھوٹ جو گزشتہ سالوں سے ھمارے ساتھ مستقل بولا گیا لیکن پھر "وقت اور سوشل میڈیا" نے سب کچھ ننگا کر دیا، ننگا سچ اس ملک کے بچے بچے کے علم میں آ گیا
لیکن اب ھم اپنے بچوں کو جھوٹ سنا کر کیسے مطمئن کریں؟
ھم تو مطمئن تھے جھوٹ سن کر
مگر اب بچے تو سچ جان چکے ھیں وہ اب مطمئن نہیں ھوتے!جب چندریان کی خبر پاکستان کے ھر گھر میں سنی گئی ھو گی، کئی بچوں نے والدین سے پوچھا ھو گا کہ ھماری خلائی شٹل چاند پر کب جائے گی.؟
پھر اس نے یہ بھی سوال کیا ہو گا کہ ہمارے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ سائنسدان کیوں نہیں ہوتے، اور Wapda اور PIA اور تمام قومی اداروں کے سربراہ اور چیئرمین ہمیشہ فوجی کیوں ہوتے ہیں، اور یہ تمام قومی ادارے نقصان میں کیوں رہتے ہیں.؟
یہ سوال سننے والا باپ بےبسی سے بچے کی طرف دیکھے گا اور یہ بھی نہیں بتا پائے گا کہ
بیٹا !
دلی کے تمام شہریوں میں بجلی، پانی، علاج اور بہترین تعلیم بالکل مفت ہے، اور مجھے تو بجلی کے بل کی سمجھ نہیں آ رھی کہ اسے کہاں سے اور کیسے جمع کراؤں؟ ھم چاند پر کب جائینگے یہ تمھیں کیسے بتاؤں؟
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد(copied)

06/04/2019
06/04/2019
06/04/2019

The question, which irritates the person constructing his /her dream home in rainy days, is “should I carried out concrete pouring activity during rain?” or “can I lay concrete in the rain?”. Here we have tried to explain few tips & tricks with the explanation of what to do while concrete po...

06/04/2019
06/04/2019

Consider the Asphalt quantity can be computed in volume or in weight. Generally, Asphalt is in tons or in cubic yard, tons, cubic meter or in cubic foot.

Address

Karachi
75010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03142233355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Y.J Engg & trading Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share