19/05/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پولٹری انڈسٹری کی ممتاز اور قابلِ احترام شخصیت، ہمارے معزز ساتھی ڈاکٹر زاہد حسین صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔