17/04/2024
*Roots Melinium School BTK Fraud Alert*
روٹس ملینیم سکول / فیوچر ورڈ سکول بحریہ ٹاؤن کراچی 2 ماہ کی فیس ڈیڑھ ماہ سے بھی قبل لے رہا ہے۔
او لیول کے سٹوڈنٹس کو جون اور جولائی کی فیس ابھی ادا کرنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے،
یہاں تک کہ سکول کے ریگولر سٹوڈنٹس کو او لیول کے فائنل Exam کیلئے رول نمبر سلپ نہ دے کر Examination Hall میں نہیں بیٹھنے دیا جا رہا ہے۔
ارباب اختیار سے انصاف کی پر زور اپیل ہے۔