Ahsan Real Estate And Construction

Ahsan Real Estate And Construction Al-Noor Properties exists to solve the critical issues facing our clients, both large and small, to facilitate change, achieve their vision.

26/11/2024

69.4K likes, 1508 comments. “Imran Khan Final Call | Lahore Motorway closed | Government in Danger | Bushra Bibi | PTI | NewsOn | Part 06 .pti ❤️🇵🇰🤗 ...

21/02/2024
یہ بچہ میرا لیڈر ہےیہ بچہ رات 11 بجے سڑک پہ ملا اور بولا بھائی بوائل انڈہ خرید لیں۔ میں نے اس کو غور سے دیکھا اور جیب سے...
19/01/2024

یہ بچہ میرا لیڈر ہے
یہ بچہ رات 11 بجے سڑک پہ ملا اور بولا بھائی بوائل انڈہ خرید لیں۔ میں نے اس کو غور سے دیکھا اور جیب سے کچھ رقم نکال کر اس کو دینے کی کوشش کی پیسے دیکھ کر وہ بولا بھائی اگر انڈہ خریدنا ہے تو لے لیں مجھے بھیک نہیں چاھیے۔ میرے دریافت کرنے پر اس نے بتایا کہ جماعت چہارم کا طالبعلم ھوں اور باقاعدگی سے سکول جاتا ھوں والد صاحب وفات پاگئے ھیں اپنی 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی ھوں اور گھر کا خرچہ چلانے کیلئے رات کو انڈے بیچ کر روزانہ تقریبا 100 روپے کما لیتا ھوں کیونکہ بابا نے وفات سے پہلے مجھے کہا تھا کہ بیٹا میرے بعد گھر والوں کا خیال رکھنا۔۔🙌 #کاپی

15/01/2024
بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی ...
15/01/2024

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"
کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"
کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی!(امتیازعلی مخلص)

11/01/2024
  💕
10/01/2024

💕

Address

Plot # S-08, Al-Noor Society, Ali Street, Sector 54-A, Scheme 33
Karachi
75280

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923142222548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Real Estate And Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Real Estate And Construction:

Share