30/07/2026
حکومت کے پاس تیل کی ایک شپمنٹ آتی ہے جسکی قیمت سمجھ لیں کہ ٹیکس لگا کر 280 روپے فی لیٹر ہوتی ہے تو پھر اگلی شِپمنٹ تو دو ہفتے یا مہینے بعد آتی ہے تو ہر روز کی کس چیز کی قیمت بدل رہے ہیں؟ تیل تو آ گیا، ملک میں پڑا ہوا ہے ہر روز تو تیل نہیں آتا ۔ اس کا جواب کسی نے دیا ہے؟ تیمور سلیم جھگڑا