Malik Traders PK

Malik Traders PK Deal All Kind Of Scraps
import & Export
Karachi Pakistan

ہم پیش کرتے ہیں اعلیٰ معیار کے Polypropylene (PP) Granules اور دیگر پلاسٹک خام مال، جو مختلف انڈسٹریز کی ضروریات کے مطابق فراہم کیے جاتے ہیں۔
| 🤝 B2B Deals Welcome
📩 Message us for rates & samples today!

عرب حکیم اور دانشمند لوگ ہیں۔ ان کی کہاوتیں اور امثال حکمت سے لبریز ہوتی ہیں ۔ذیل میں کچھ عرب کہاوتیں بڑی دلچسپ اورنصیت ...
25/12/2020

عرب حکیم اور دانشمند لوگ ہیں۔ ان کی کہاوتیں اور امثال حکمت سے لبریز ہوتی ہیں ۔ذیل میں کچھ عرب کہاوتیں بڑی دلچسپ اورنصیت آموز ہیں ۔

عرب کہتے ہیں کہ پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا ۔

سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔

پھل وہ کھائو جسے کیڑا کھائے بغیر چھوکر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے ۔

گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔

پانی کے لئے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔ کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے ۔

کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔ ملک اویس ککے زئی

❤
21/12/2020

Honest is best Policy
07/11/2020

Honest is best Policy

♥👌
01/11/2020

♥👌

https://vm.tiktok.com/ZSCda6Yk/Follow On Tiktok
27/10/2020

https://vm.tiktok.com/ZSCda6Yk/
Follow On Tiktok

614 Followers, 28 Following, 341 Likes - Watch awesome short videos created by Malik Company Karachi

Iron Available with One year warranty0300-2599930 whatsappDelivery Available in All pakistan
27/10/2020

Iron Available with One year warranty
0300-2599930 whatsapp
Delivery Available in All pakistan

Water Pump Ok Pieces Available +92 300 2599930Whatsapp
23/10/2020

Water Pump Ok Pieces Available
+92 300 2599930
Whatsapp

21/10/2020

مشکل مہینہ:-  کل کام کے وقفے کے دوران ہم  چائے کیلئے بیٹھ گئے۔باتوں باتوں میں، میں نے ان سے پوچھا کہ رمضان میں آپ لوگوں ...
07/05/2019

مشکل مہینہ:-
کل کام کے وقفے کے دوران ہم چائے کیلئے بیٹھ گئے۔باتوں باتوں میں، میں نے ان سے پوچھا کہ رمضان میں آپ لوگوں کا کام کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے۔تو وہ بولا کہ لوگوں کے نزدیک رمضان کا مہینہ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہم جیسے غریبوں کیلئے یہ انتہائی مشکل مہینہ ہوتا ہے۔کیونکہ ہم اگر اس سخت گرمی میں مزدوری کرتے ہیں۔تو روزہ نھی رکھ سکتے۔اور اگر روزہ رکھتے ہیں۔تو کام نھی کر سکتے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے۔کہ اگر کام نھی کریں گے۔تو پھر کھائیں گے کیا۔۔؟ کیونکہ بچے تو لازمی دوسروں کے بچوں کی طرح افطاری میں پکوڑے ،کھجوریں اور دوسری چیزوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ان کو کیا پتہ کہ باپ پر کیا گزر رہی ہے۔اور ان کو کرنا بھی چاہیئے۔کیونکہ غریب کے گھر پیدا ہونے میں ان کا تو کوئی قصور نھی ہے۔
اس کی یہ باتیں واللہ ابھی تک ذہن میں گھوم رہی ہے۔رنگین رنگین دسترخوانوں کی سلیفیاں اپ لوڈ کرنے سے بہتر ہے۔کہ ہم ان نادار لوگوں کی دسترخوان رنگین کرنے کی کوشش کریں۔اللہ ہم سب کو ان لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق دے۔آمین😢💔

01/12/2018
10/01/2016

Address

Anum Trade Center
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

+923002599930

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Traders PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share