Burki Aitemaad General Transport Company

Burki Aitemaad General Transport Company My Own business

25/07/2023
17/08/2022

کوبیلکو کا جنین پائلٹ پمپ چاہیئے رابطہ نمبر 03009090111

06/07/2020

❤️

10/05/2020

خوشخبری
میں باشندگان کانیگرم ارمڑ ،پیر، برکی ( مرزابیگی ، گیلانی ، میخیل داود خیل ، عالم خیل ، سرگوٹی ، میرداد خیل ، جرانی ، انصار ، بخاری ، دورک خیل ، خزمجانی ، خیکانائی ، پاچاخیل ، دوران خیل ، لماٹانی ، میاجی خیل ،نمراچی ، باباخیل ) کی طرف سے "هؤک آئیز ٹیکنالوجی " کے تمام انجنئیرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے
بایزید پیر روشان ادبی جرگه کی درخواست پر انتک محنت کرکے دلی جذبوں اور کوششوں سے جنوبی وزیرستان کے علاقہ کانیگرم میں بولی جانی والی قدیم زبان اُرمڑی کو دورِ جدید کے زبانوں کے ساتھ ہم پلہ کرنے کے لیے موبائیل "ارمڑی کی بورڈ ڈیویلپ " کرکے کانیگرم کے شعراء ، ادیب، علماء ، مورخین مفکرین اور نوجوان کیلئے موبایل (انٹرنیٹ ) پر اپنی زبان کی پرچار کرنے کی راہ ہموار کی ہے۔
یہ کی بورڈ بیک وقت چار زبانوں (ارمڑی ، پشتو ، اردو ، انگلش ) میں کار آمد ہوگی
باقی تفصیلات عید کے بعد ھؤک آئیز ٹیکنالوجی کے انجئیرز کیبورڈ کی لاؤچنگ کی تقریب میں کانیگرم کے تمام مکاتب فکر کیساتھ شئیر کرینگے

10/05/2020

Cobelco

12/09/2019

Need an operator for cobelco excveter

Address

Karachi
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burki Aitemaad General Transport Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burki Aitemaad General Transport Company:

Share