Al Syed Associates & MCC builders

Al Syed Associates & MCC builders Deals in plots, flats,Bungalows and Construction projects

22/05/2026
22/05/2026

ميلمه پال فارم هاؤس ګډاني

20/04/2026

ژوند ښکلا ده

10/04/2026

سپرلئ

اختر کي معيز هم اختر جوړ کړئ دي
26/03/2026

اختر کي معيز هم اختر جوړ کړئ دي

22/03/2026

د اختر مو مبارک سه

،،اظہار تشکر ،،ہم اپنے پورے خاندان کی جانب سے ان تمام احباب کے ممنون ہے، جنہوں نے سید عین الدین اغا کے وفات پر ہمارے سات...
28/11/2025

،،اظہار تشکر ،،
ہم اپنے پورے خاندان کی جانب سے ان تمام احباب کے ممنون ہے، جنہوں نے سید عین الدین اغا کے وفات پر ہمارے ساتھ ہسپتال ، جنازے اور فاتحہ خوانی کے مراسم میں شرکت کر کے غم کی اس گھڑی میں ہمیں حوصلہ دیا ، جنازے میں اور فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں تھی اس لئے فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے تو اس بیان کے ذریعے تمام افراد جن میں پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین سمیت مرکزی ، صوبائی ، ضلعی زمہ داران ، جمعیت علماء اسلام کے ایم پی اے ، صوبائ رہنما بمعہ وفد، عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے اور صوبائ وفد، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائ صدر بمعہ وفد، پشتون تحفظ مومنٹ کے صوبائی صدر بمعہ وفد ، زندگی کے مختلف شعبوں سے منسلک آفراد کے وفود ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس ججز ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سیکریٹریز،پپلک سروس کمیشن کے ممبران ،مختلف قبائلی مشران و عمائدین ،ڈاکٹروں ، جیل حکام، وکیلوں ، محکمہ پولیس ، سول سیکرٹریٹ کے ملازمین ، سی ایم سیکرٹریٹ کے ملازمین، مختلف سرکاری محکموں کے وفود، تاجروں کے مختلف شعبوں سے منسلک وفود ، ڈیلی ویجز اور چھوٹے کاروباروں سے منسلک افراد ، ہمارے رشتے سے منسلک تمام خاندانوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ، ٹیلی فون اور سوشل میڈیا ، واٹسن آپ کے ذریعے پاکستان بھر سے، سعودی عرب ، یورپ ، دبئی اور دیگر ممالک سے رابطے کرنے والے تمام آفراد کا شکریہ ادا کرتے ہے اور تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ عین الدین آغا کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیںں
منجانب ، سید عبدالمنان اغا، سید رزاق شاہ ، سید علاؤالدین اغا، سید صدیق آغا ، عبدلحلیم آغا ، احسان اللہ اغا و اہلخانہ و سوگواران سید عین الدین اغا

21/08/2025

Raining in karachi

Address

Karachi
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Syed Associates & MCC builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share