AMEER HAMZA RAJA

AMEER HAMZA RAJA Air condition and Refrigeration & All Wood 🪵 work please contact hare.
03452860674

21/12/2023
13/02/2023
28/03/2019

Koi b A/C ya H vac fridge ka kam ho call 03452860674

06/02/2018
06/11/2016

😢 *very touching* 😰

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...

جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...

آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!

کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...

آج گھر پر آنا اور ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے ... !!!

اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے،
آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاشتے ہیں ... !!

خوشی كس میں ہوتی ہے،
یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا،
اس کا احساس اب ہوا ہے ...

کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..

كاش جی سکتے ہم،
زندگی بھرپور ایک بار ... !!

👘 جب ہم اپنے شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے
دیکھو میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیے
| 🌀🌀

✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤💚💙💜

👻 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سكیں👥

👀جب آنکھ بند کر سونے کا ڈرامہ کرتے
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے |

🚲سوچا کرتے تھے کہ یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے | 🌙🚲

🔦💡On / Off والے سوئچ کو درمیان میں
اٹكانے کوشش کیا کرتے تھے |

🍏🍎🍉🍑🍈 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے
کہ کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے |

🍰🎂🍧🏆🎉🎁
برتھڈے صرف اس وجہ سے مناتے تھے
تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں |

🔆فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے
کہ اس کی روشنی کب بند ہوتی ہے |

🎭 سچ،
بچپن میں سوچتے ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟

اور اب سوچتے ہم بڑے کیوں ہو گئے؟ ⚡⚡

🎒🎐يے دولت بھی لے لو ..
یہ شہرت بھی لے لو💕

بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...

مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون .... ☔

وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی .. 🌊🌊🌊.............
ایک بات بولوں
انکار مت کرنا
یہ msg جیتنے مرضی لوگوں کو send کرو
جو اس msg کو پڑھےگا
اس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا.
کیا پتہ وہ آپ کی وجہ سے اپنے بچپن میں چلا جائے.
چاہے کچھ دیر کے لیئے ہی سہی.
اور یہ آپ کی طرف سے اس کو بہترین گفٹ ہے.
So do it .....

22/10/2016

Address

Korangi
Karachi

Telephone

+923452860674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMEER HAMZA RAJA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMEER HAMZA RAJA:

Share