Kings Ghar online

Kings Ghar online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kings Ghar online, Construction Company, Head office King's Grand, Main 200 ft road beside caputal society and Tulip Tower, Scheme-33 Karachi., Karachi.

12/02/2025

*KINGS PALM RESIDENCY PH.III*
1st floor 5 Rooms Luxury Apartment Available For Sale.

📌Prime location of *Gulistan-e-Johar* at Kamran Chowrangi Karachi

✅ Specious Bedroom With Attached Bath
✅ Vide Corridor’s
✅ Big Terrace
✅ Lavish, Apartment
✅ Gated Community
✅ High Speed Lifts
✅ 24 Hours Electric
✅ Reserved Car Parking
✅ Builder Maintenance
✅ Main Road Facing
✅ All Vicinities Nearby
✅All Basic Utilities
*Gas , Electricity, Sweet water* 24/7 Available

*For Details Contact*
0318-3747124

کیا آپ اپنے قرب و جوار میں 7 سے 11 سال کے کسی ایسے یتیم بچے کو جانتے ہیں جو تعبیر ہومز میں ہماری مدد سے فائدہ اٹھا سکے ؟...
02/06/2024

کیا آپ اپنے قرب و جوار میں 7 سے 11 سال کے کسی ایسے یتیم بچے کو جانتے ہیں جو تعبیر ہومز میں ہماری مدد سے فائدہ اٹھا سکے ؟ ہم تعبیر ہومز میں ان بچوں کے لیے محبت، تعلیم، دیکھ بھال اور محفوظ رہائش گاہ فراہم کرنے کے لیے موجود ہیں۔ ضرورت مند یتیم بچوں کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔
آپ کی تلاش اور تعبیر ہومز کا کفالت نظام ان یتیم بچوں کی زندگی میں خوشی لا سکتا ہے جس کے وہ مستحق ہیں ۔

ہم سے رابطہ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں
Http://Wa.me/311-1122-379

Please Like our page to get more updates
https://www.facebook.com/profile.php?id=61559019276881&mibextid=ZbWKwL

UAN:0311-1122379

It is requested to all
Please spread this message to all your social circles.
Our sharing may brighten the life of an orphan۔

120 yards plots for sale..
14/12/2023

120 yards plots for sale..

ڈیویلپڈ سوسائٹی، گئس، بجلی پانی ، سمیت تمام سہولیات سے آراستہ 120 گز کے رہائشی پلاٹس ، آج ادائیگی کریں آج ہی خود تعمیر شروع کریں یا شیڈول پر ہم سے بنوائیں ۔
نقد ادائیگی پر 10 لاکھ روپے کا ڈسکاونٹ حاصل کریں
31 دسمبر کے بعد ریٹ ریوائز ہو جائیں گے ۔
انویسٹمنٹ یا رہائش کے لیے ایک سنہری موقعہ
سائٹ وزٹ کے لئیے
رابطہ کریں
مہر ریئل اسٹیٹ
0333-3113179 / 03202611100

ثقافتی دن منانا دنیا کے کثیر قومی ورثے کو اپنانے کا ایک شاندار موقع ہے جو ہمیں منفرد روایات، رسم و رواج اور آرٹ کا احترا...
03/12/2023

ثقافتی دن منانا دنیا کے کثیر قومی ورثے کو اپنانے کا ایک شاندار موقع ہے جو ہمیں منفرد روایات، رسم و رواج اور آرٹ کا احترام کرنا سکھاتا ہے -
آج ہمارے پیارے پاکستان کے خوبصورت صوبے سندھ کا ثقافتی دن ہے
کنگز بلڈرز آپ کو مدعو کرتے ہیں آئیے ساتھ مل کر صوبہ سندھ کی شاندار ثقافت کا جشن منائیں اور ساتھ کنگز بلڈرز کی منفرد رعایتی پیشکش سے فائدہ اٹھائیں

1. دوکان اور شورومز حاصل کریں ٪40 ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
2. مین جناح ایونیو کی پرائم لوکیشن پر آنے والے نئے پروجیکٹ میں پری لانچنگ آفر سے فائدہ اٹھائیں
3. ثقافتی جشن کی خوشی میں کنگز برج ویو میں 17 تاریخ تک موجودہ قیمت پر بکنگ کرانے کا نادر موقع
4. کنگز گرینڈ میں صرف ایک لاکھ روپے ماہانہ سے بکنگ (یہ آفر 17 تاریخ تک محدود ہے)

29/11/2023
27/11/2023

*** Available for rent ***
✨Brand New Apartment

📌 Main Rashid Minhas road

Project: Rabia Pearl
➡️2 Bed DD
➡️1st Floor with elevator
➡️Basement Car Parking
➡️Road Facing Balcony
➡️24h hours water facility
➡️Gas/Electricity available

Http://wa.me/03333113179

"KINGS GRAND APARTMENTS"Luxury Living with our 4-8 Room Executive Apartments📍Prime Location in Karachi's Scheme 33, Adja...
18/09/2023

"KINGS GRAND APARTMENTS"
Luxury Living with our 4-8 Room Executive Apartments
📍Prime Location in Karachi's Scheme 33, Adjacent to Capital Society.
Unparalleled Features Await:
☑ Park & Lobby Area
☑ Senior Citizens Club
☑ Community center
☑ Super Marts
☑ Masjid & School
☑ High Security
☑ Approved by Cantonment Board Malir
☑ HBFC and Bank Loans Available
Book Now:
0336 0778110

A new chapter starts here. KINGS JINNAH AVENUE - a Project by Kings Group Builder and Developers, COMING SOON.2 and 3 Ro...
18/09/2023

A new chapter starts here. KINGS JINNAH AVENUE - a Project by Kings Group Builder and Developers, COMING SOON.
2 and 3 Rooms appartments available at easy monthly installments.

Location📍
Opposite Malir Cantt, in front of Hakeem Villas.

For more details.
📞 0336 0778110
🌐http://www.kingsgroup.com.pk/

کنگز بلڈرز لایا اپنے کسٹمرز کے لئیے شاندار ٪0 ڈاؤنپیمینٹ آفر ۔اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آج ہی اپنا پلاٹ یا اپار...
18/09/2023

کنگز بلڈرز لایا اپنے کسٹمرز کے لئیے شاندار ٪0 ڈاؤنپیمینٹ آفر ۔
اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آج ہی اپنا پلاٹ یا اپارٹمنٹ بغیر کسی ڈاؤنپیمینٹ کے بک کروائیں صرف اور صرف ماہانہ آسان اقساط میں ۔
بینک میں پیسہ رکھ کے اپنی مالیت ڈی ویلیو کرنے کے بجائے
کنگز کے ساتھ انویسٹمنٹ کر کے اپنے سرمائے کو محفوظ اور منافع بخش بنائیں۔
تو پھر دیر کیسی آج ہی ہمارے آفس وزٹ کریں اور شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید تفصیلات کے لئیے رابطہ کریں-
0336 0778110

**KING'S BRIDGE VIEW**                          (اب بغیر کسی ڈاؤن پیمنٹ کے)    *بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لیئے بنای...
11/09/2023

**KING'S BRIDGE VIEW**
(اب بغیر کسی ڈاؤن پیمنٹ کے)
*بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لیئے بنایا گیا خصوصی پلان*

اسکیم 33، کراچی کی پرائم لوکیشن مین جمالی برج پر، Kabab Jees کے عقب میں اعلیٰ سہولیات کے ساتھ اپنا لگژری اپارٹمنٹ بک کروائیں۔

خصوصیات اور سہولیات:
✅ پارک
✅ مسجد
✅بچوں کے کھیلنے کا میدان
✅24 گھنٹے پاور بیک اپ
✅ 24 گھنٹے سخت سیکیورٹی
✅سی سی ٹی وی کیمرے نگرانی کے لیے
✅برق رفتار لفٹس
✅پروجیکٹ کی دیکھ بھال ( Maintenance ) بلڈر کے ذریعے
✅3 اور 4 کمروں کے ایگزیکٹو اپارٹمنٹس
✅60 آسان ماہانہ اقساط کا منصوبہ
✅اپنی ضرورت اور مرضی سے ادائیگی کا پلان بنوانے کی سہولت
✅ کاروبارِ زندگی کی تمام سہولیات قریب تر
✅24 گھنٹے ٹرانسپورٹیشن کی سہولت بھی قریب تر

60٪ ادائیگی قسطوں میں
اور بقایا ٪40 تکمیل کے وقت ادا کریں

بکنگ اور تفصیلات کے لیے
ہم سے رابطہ کریں:

Kings AvenueNew upcoming project on pre launch.A True Work of Modern Architecture. 4 & 5 Rooms, Ultra Luxurious Apartmen...
03/09/2023

Kings Avenue
New upcoming project on pre launch.

A True Work of Modern Architecture. 4 & 5 Rooms, Ultra Luxurious Apartments with all the Modern Amenities on Easy Payment Plan.

Hurry up! Book Your Apartments Now.
For Booking & Details: 0335 0778110

✔Spacious & Fully Customizable Rooms
✔American Standard Kitchens
✔Double Lift Lobby for Accessibility
✔CCTV Cameras & 24/7 Security
✔Peaceful & Safe Surrounding
✔Ample Car Park Facility
✔High Return on Investment

Address

Head Office King's Grand, Main 200 Ft Road Beside Caputal Society And Tulip Tower, Scheme-33 Karachi.
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kings Ghar online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kings Ghar online:

Share