27/05/2026
🌙✨ آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الاضحیٰ مبارک ہو ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ پر اپنی رحمتیں، خوشیاں، صحت، رزق اور سکون نازل فرمائے۔
آپ کی قربانی قبول فرمائے اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
عید مبارک ❤️
— Shah Gases Karachi 📞 0333-3636974