27/04/2026
اعلیٰ معیار، شاندار پیداوار!
اب ہر کسان ہوگا خوشحال
کیا آپ بھی مہنگے ہائبرڈ بیجوں سے پریشان ہیں؟
تحقیقاتی ادارہ دھان، کالا شاہ کاکو کی تحقیق کا شاہکار: کے ایس کے 706 (KSK-706)
جب پیداوار ہائبرڈ جیسی، تو پھر مہنگا بیج ہی کیوں خریدا جائے؟
کے ایس کے 706 کی نمایاں خصوصیات:
پیداواری صلاحیت: 110 من فی ایکڑ تک۔
اوسط پیداوار: 80 سے 90 من فی ایکڑ۔
کم وقت، زیادہ منافع: فصل صرف 100 دن میں پک کر تیار ہو جاتی ہے۔
موسمیاتی مزاحمت: سخت گرمی اور بدلتے موسموں میں بھی یکساں بہترین کارکردگی۔
بیماریوں سے مدافعت: بیماریوں کے خلاف بھرپور قوتِ مدافعت۔
بہترین کوالٹی: یکساں، موٹا اور وزنی دانہ، جو منڈی میں دلوائے آپ کو بہترین ریٹ۔
کامیاب کسان کی اصل پہچان: کے ایس کے 706
اپنے کھیتوں کو بنائیں منافع بخش۔ آج ہی کے ایس کے 706 کا انتخاب کریں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔
بیج کے حصول کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📞 0304-9991828
فائیٹو سیڈز (Phyto Seeds)
صحت مند اگاؤ، پیداوار بڑھاؤ
https://youtu.be/fGuvp51tQa8?si=JMOoGBQKdP_n9RD5
Phyto Seed Corporation