Zaheer petroleum

12/03/2026
پیٹرول فی لیٹر 4 روپے 39 پیسے مہنگا ہو سکتا ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے تک اضافہ ہو سکتا ہے،
14/02/2026

پیٹرول فی لیٹر 4 روپے 39 پیسے مہنگا ہو سکتا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے تک اضافہ ہو سکتا ہے،

ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور  پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی متوقع ہے، جو 36 پیس...
29/01/2026

ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی متوقع ہے، جو 36 پیسے فی لیٹر تک ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرولیم موضوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
28/01/2026

ذرائع کے مطابق پٹرولیم موضوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
13/01/2026

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

ای سی سی اجلاس میں سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان26-2025 کی منظوری کا امکان ہے۔ ای سی سی کو گردشی قرضے میں کمی کے پلان اور پیشر...
09/12/2025

ای سی سی اجلاس میں سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان26-2025 کی منظوری کا امکان ہے۔ ای سی سی کو گردشی قرضے میں کمی کے پلان اور پیشرفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں پیٹرول، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیزاور ڈیلر مارجن پرنظرثانی کے بعد ایک روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔

petrol prices may decrease by Rs. 3.75 per litre, while high-speed diesel could see a reduction of Rs. 6.10 per litre.
28/11/2025

petrol prices may decrease by Rs. 3.75 per litre, while high-speed diesel could see a reduction of Rs. 6.10 per litre.

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول 1 روپے 96 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263 روپے 49...
13/11/2025

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول 1 روپے 96 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263 روپے 49 پیسے فی لیٹر ہوگی، جو اس وقت265 روپے 45 پیسےمیں فروخت ہورہا ہے۔

اسی طرح ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 60 پیسے اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 278 روپے 44 پیسے سے بڑھ کر 288 روپے 04 پیسے فی لیٹر تک پہنچ جائے گی۔

پیٹرول کی قیمت ایک روپے 54 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت 4 روپے 79 پیسے فی لیٹربڑھ سکتی ہے۔
13/09/2025

پیٹرول کی قیمت ایک روپے 54 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت 4 روپے 79 پیسے فی لیٹربڑھ سکتی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
11/08/2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

14/07/2025

Address

Kasur

Telephone

+13024381011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaheer petroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaheer petroleum:

Share

Category