rana_suhaib_ali

21/03/2026

Eid Mubarak 💝

💙
06/04/2025

💙

Happy Independence Day 🇵🇰
14/08/2024

Happy Independence Day 🇵🇰

✨
22/06/2024

31/05/2024

صاحبزادہ سلطان کون ہیں؟

حضرت صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب 22 اپریل 1984ء کو دربار حضرت سلطان باھو رحمۃ اللہ علیہ پر پیدا ہوئے- آپ نے ابتدائی تعلیم دربارشریف پر ہی حاصل کی- دینی تعلیم اور تربیتِ سلک و سلوک آپ نے اپنے والدِ گرامی حضرت سلطان محمد اصغر علی صاحب کی خدمت میں حاصل کی جبکہ خانوادہ حضرت سلطان باھو رحمۃ اللہ علیہ میں صدیوں سے مروج تازی داری اور شہسواری آپ نے وراثت میں پائی-

مدارس:
1987ء میں آپ (قدس اللہ سرّہٗ)نے آستانہ عالیہ حضرت سلطان عبد العزیزؒ پرمروجہ دینی تعلیم کی اشاعت و ترویج کیلئے ’’دار العلوم غوثیہ عزیزیہ انوارِ حق باھوؒ‘‘کا افتتاح کیا اور درس نظامی کی پہلی کلاس 11 مئی بروز پیر 1992ء میں شروع ہوئی اور اس وقت یہ شعبہ اتنی ترقی کر چکا ہے کہ ملک کے اکثر شہروں میں اس کی شاخیں موجود ہیں جو علم و عرفان اور ملت کی اخلاقی و عملی اور روحانی تربیت کے لئے مصروفِ عمل ہیں-

شعبہ تعلیم:
اس وقت پاکستان میں جو مروجہ نظام ِ تعلیم ہے اگر اس کی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ لیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ یہ صرف اور صرف کلرک اور ٹائیپسٹ پیدا کررہا ہے اس بحران کو دیکھتے ہوئے جانشینِ سلطان الفقر حضرت سلطان محمد علی صاحب (دامت برکاتکم العالیہ) نے اکتوبر 2013ء کو ’’سلطان باھوگرامر سکول‘‘کے نام سے تعلیمی شعبے کی ابتدا فرمائی جس کا منشور یہ تھا کہ ’’علم حکمت کے لئے‘‘ (Knowledge for Wisdom)- جس کے نصاب میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ اس نصاب کے زیر سایہ تعلیم حاصل کرنے والے بچے مستقبل کے علمی و فکری چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتے ہوں تاکہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر تحقیق کے ذریعے علم کی نئی جہات کو متعارف کروا سکیں اور مسلمان اپنی نشاۃ ثانیہ کو دوبارہ حاصل کر سکیں- اس وقت سلطان باھو گرائمر سکول (SBGS) کی 12سے زائد اضلاع میں برانچز کام کررہی ہیں-

ماہنامہ مر اۃ العارفین انٹر نیشنل کا اجراء :

"مر اۃ العارفین انٹر نیشنل"اردو کا ماہانہ تحقیقی مجلہ ہے۔مذکورہ ماہنامہ کا نام سید الشہداءنواسہ رسول حضرت امام حسین(رض) کی ایک عظیم تصنیف مراۃ العارفین پررکھا گیاہے۔ مر اۃ العارفین انٹرنیشنل کا اجراء سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہوؒسے چلائی جانے والی تحریک اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے پلیٹ فارم سے کیاگیاہے .

جس کا باقاعدہ آغازبانی اصلاحی جماعت سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی صاحبؒ کے حکم اور رہنمائی سےاپریل2000ءمیں ہوا.
مراۃ العارفین اپنے اعلیٰ علمی مقاصد اورتحقیقی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے بغیر کسی تعطل باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے۔سن 2000ء میں اپریل کے مہینے سے چھپنا شروع ہوا اور اپریل 2024ء میں بلا تعطل، اس ماہنامے نے اپنے 24 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس طرح اب تک ماہنامہ مراۃ العارفین انٹرنیشنل کے کُل 289 شمارے شائع ہوچکے ہیں۔

آج یہ ماہنامہ فی الواقع دینی و ملی صحافت میں کثیر الاشاعت ماہنامہ بن چکا ہے۔ جس کی ایک لاکھ کاپیاں ہر مہینے شائع ہو رہی ہیں جو ادارہ کی محنت، مسلسل کوشش اور مستقل مزاجی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ماہنامہ کے نمائندے پاکستان کےتقریباًتمام اضلاع میں موجود ہیں جوعوام الناس تک نہ صرف مذکورہ ماہنامہ کوپہنچاتےہیں بلکہ تمام علمی حلقوں، پاکستان کی تمام چھوٹی بڑعی جامعات، تعلیمی اداروں اور لائبریریز تک رسائی بہم پہنچاتےہیں۔

آج یہ ماہنامہ فی الواقع دینی و ملی صحافت میں کثیر الاشاعت ماہنامہ بن چکا ہے۔ جس کی ایک لاکھ کاپیاں ہر مہینے شائع ہو رہی ہیں جو ادارہ کی محنت، مسلسل کوشش اور مستقل مزاجی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ماہنامہ کے نمائندے پاکستان کےتقریباًتمام اضلاع میں موجود ہیں جوعوام الناس تک نہ صرف مذکورہ ماہنامہ کوپہنچاتےہیں بلکہ تمام علمی حلقوں، پاکستان کی تمام چھوٹی بڑعی جامعات، تعلیمی اداروں اور لائبریریز تک رسائی بہم پہنچاتےہیں۔

ماہنامہ مر اۃ العارفین مختلف موضوعات پر خصوصی شمارے شائع کرتا ہے جو عہد حاضر کی ضروریات و توجہیات کے تناظر میں پیش کئےجاتےہیں۔ ان مندرجہ ذیل عنوانات پر مرا ة العارفین خصوصی نمبرز شائع کر چکا ہے ۔

قرآن نمبر ۔ سیرت نمبر ۔
ختم نبوت نمبر ۔ ذوالنورین نمبر ۔
امام جعفر الصادق رح نمبر۔
امام ابو حنیفہ رح نمبر ۔
تعلیمات غوثیہ نمبر ۔
سلطان الفقر ششم رح نمبر ۔
قائد اعظم رح نمبر ۔ اقبال رح نمبر ۔
فلسطین نمبر ۔ پاکستان نمبر ۔ تحریک پاکستان نمبر ۔
جونا گڑھ نمبر۔۔۔۔
تھنک ٹینک اور صاحبزادہ سلطان کا ویژن:
دورِحاضر میں انسانی سماج، دنیائے انسانیت، دنیائے اسلام اور پاکستان کے جتنے بھی فکری و نظریاتی مسائل ہیں ان پرغیرجانبدارانہ تحقیق،حقیقی نقطہ نظر اور مسائل کے ممکنہ سدِ باب کے لئے صاحبزادہ سلطان محمدعلی صاحب نے07 مارچ 2012 ء کو’’ مسلم انسٹیٹیوٹ‘‘ کے نام سے ایک بین الاقوامی تحقیقی ادارہ (think tank)قائم فرمایا – اس ادارہ کے نام میں’’ مسلم‘‘ دراصل انگریزی MUSLIMکا مخفف ہے جسکی وضاحت کچھ اس طرح ہے:
“Mission of UNITY, STABILITY and LEADERSHIP in Muslims” - MUSLIM

اس ادارہ کا بنیادی مقصدملتِ اسلامیہ میں سیاسی اور اقتصادی اتحاد واستحکام کی فضا قائم کرنا ، دنیائے اسلام کے مسلمانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ، دنیا میں اسلام اور پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنااور دور حاضر میں ملت اسلامیہ کو بالعموم اور پاکستانی قوم کا بالخصوص در پیش مسائل کو پُر امن طریقے سے حل کرناہے-صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کی کاوشوں سے مسلم انسٹیٹیوٹ نے قلیل عرصے میں دنیا ئے اسلام میں اپنا تشخص قائم کیا ہےاور دنیا بھر سے کئی مدبرین اور دانشور اس ادارے کیلئے خدمات سر انجام دے رہے ہیں- یہ ادارہ بنیادی طور پر چار ڈویژن کے تحت تحقیق کرتا ہے-
 سب سے پہلے International Affairs کا ڈیسک ہے جو دنیائے اسلام کے دفاعی، معاشی اور تنظیمی مسائل کو زیرِ بحث لاتا ہے-
 دوسرا ڈیسک Kashmir Desk کے نام سے جو خصوصیت کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر کام کر رہا ہے-
 تیسرا ڈیسک Shariah and Islamic Jurisprudence پر ہے جو دنیائے اسلام کیلئے یا اس میں پیدا ہونے والے جدید فقہی مسائل کے متعلق تحقیق کرتا ہے-
 چوتھا ڈیسکSultan Bahoo Deskکے نام سے موسوم ہے جس میں لٹریچر، کلچر، تہذیب اور تصوف جیسے موضوعات پر تحقیقی کام ہوتا ہے-
پانچواں ڈیسک جونا گڑھ پر ہے ۔

اس ادارہ کی لندن برانچ سے سہ ماہی تحقیقی مجلہ مسلم پرسپیکٹِوز(MUSLIM Perspectives) کا بھی اجراء کیا جاتا ہے جسے انٹرنیشنل معیارات کے عین مطابق انگریزی زبان میں شائع کیا جاتا ہے-اسکے ایڈوائزری بورڈ میں پاکستان سمیت ترکی،چائنہ،بنگلادیش ،امریکہ اور ہنگری کے پی ایچ ڈی اسکالرز شامل ہیں-تحقیق کے اعلیٰ معیار پر پورا اُترنے کےلئے اس جریدہ میں شامل تحقیقی مقالہ جات دو سکالرز سے ریویو ہونے کے بعد شائع کئے جاتے ہیں-اس جریدے میں مسلم انسٹیٹیوٹ کی تحقیقی رپورٹس سمیت اچھوتے اور حالاتِ حاضرہ کے موضوعات پر مبنی تحقیقی اور مدلل آرٹیکلز شائع کئے جاتے ہیں جوکہ پالیسی سازوں، سکالرز،محققین اور طلباء کےلئے دلچسپی کا باعث ہیں-

صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کی کاوشوں کے باعث اس ادارے نے ایک انٹرنیشنل آن لائن ڈیبیٹنگ فورم”دی مسلم ڈیبیٹ“ قائم کیا-جس کے متعلق پرنسٹن یونیورسٹی آف امریکہ، آکسفورڈ یونیورسٹی آف یو کے، شکاگو یونیورسٹی آف امریکہ، لندن سکول آف اکنامکس اور دنیا کے بڑے بڑے اداروں کے سینئر سکالرز نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ”دی مسلم ڈیبیٹ بالکل غیر جانبدار اور بہت پرفیکٹ ڈیبیٹنگ فورم ہے اور اس فورم سے یہ اطمینان ملا ہے کہ مسلم دنیا میں اس نوعیت کے تھنک ٹینک (Think Tank)بھی موجود ہیں“-یہ فورَم مختلف موضوعات پر آن لائن سسٹم کے تحت تعمیری مباحث کا اہتمام کرتا ہے

دنیا بھر کی Top Ranked جامعات کے دانشوروں کو ان مباحثوں میں مدعو کرکے ان سے انکی رائے لی جاتی ہے اور پھر ووٹنگ کے ذریعے نتائج اخذ کئے جاتے ہیں جس سے دنیا بھر کے مفکرین کی آراء اور خیالات کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے-اس ڈیبیٹ فورَم میں جن موضوعات پر ڈیبیٹ ہوئیں ہیں ان میں سے چند ایک قارئین کی دلچسپی کیلئے درج ذیل ہیں-
• Freedom of Expression Gives One the Right of Insult?
• Refugee Crisis- Refugees should always be accepted by other countries?
• Multiculturalism in the West has reached its limits?

دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ انٹرنیشنل ریلیشن کے تحت صرف چند ممالک کی لنکس پیش خدمت ہے ۔

*Muslim Institute*

*Foreign Affair Desk*

*Programs on Afghanistan*

1) *Report of A Webinar on Peace in Afghanistan: Imperatives for Pakistan and the Region*

Date : 8th Sep 2020

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=217/Report-of-A-Webinar-on-Peace-in-Afghanistan:-Imperatives-for-Pakistan-and-the-Region

Program Media Report Link :

https://youtu.be/bFt4S5W3gbs

2) *Report of RTD on Pak-Afghan Relations: Future Prospects*

Date : 13th Oct 2014

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=108/Report-of-RTD-on-Pak-Afghan-Relations:-Future-Prospects

*Program on Indonesia*

1) *Report of RTD on Sufism & Peace: Case Study of Indonesia & Pakistan*

Date : 27th Feb 2018

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=173/Report-of-RTD-on-Sufism-&-Peace:-Case-Study-of-Indonesia-&-Pakistan

Media Report :
https://youtu.be/GBZCkXGIbHM

*Programs on China*

1) *Report of RTD on Pak China Relations: Academic & Socio-Cultural Perspective*

Date : 8 Dec 2017

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=166/Report-of-RTD-on-Pak-China-Relations:-Academic-&-Socio-Cultural-Perspective

Media Report :
https://youtu.be/qbJZk66o8E8

2) *Report of Seminar on CPEC: An Overview of Current Developments*

Date : 19 Apr 2019

Program Details :
https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=195/Report-of-Seminar-on-CPEC:-An-Overview-of-Current-Developments #:~:text=Other%20Project%20Reports-,Report%20of%20Seminar%20on%20CPEC%3A%20An%20Overview%20of%20Current%20Developments,-Prof.%20Zamir%20Ahmed

3) *Report of Seminar on PAK-CHINA Cooperation & Future of Regional Prosperity*

Date : 19 Sep 2019

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=203/Report-of-Seminar-on-PAK-CHINA-Cooperation-&-Future-of-Regional-Prosperity

*Programs on Russia*

1) *Report of RTD on Pak Russia Relations : An Overview and Future Strategy*

Date :6 Oct 2012

Program Details :
https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=29/Report-of-RTD-on-Pak-Russia-Relations-:-An-Overview-and-Future-Strategy

2) *Report of Seminar on Prospects of Pak-Russia Bilateral Relations*

Date : 12 Feb 2015

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=115/Report-of-Seminar-on-Prospects-of-Pak-Russia-Bilateral-Relations

Media Report :

https://youtu.be/KZCcY9C7tYo

Programs on Rohangia

1) *Report of Seminar on Plight of Muslims in Myanmar*

Date : 1st Aug 2012

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=32/Report-of-Seminar-on-Plight-of-Muslims-in-Myanmar

2) *Report of RTD on Analysing the Current Situation of Rohingyas*

Date : 13 Sep 2017

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=160/Report-of-RTD-on-Analysing-the-Current-Situation-of-Rohingyas

3) *Report of RTD on The Dilemma of Myanmar's Stateless Rohingyas*

Date : 2 Jun 2015

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=122/Report-of-RTD-on-The-Dilemma-of-Myanmar%27s-Stateless-Rohingyas

*Programs On Sudan*

1) *Report of Seminar on Sudan: Current & Future Prospect*

Date : 31 Dec 2013

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=86/Report-of-Seminar-on-Sudan:-Current-&-Future-Prospect

2) *Report of Inaugural Ceremony Pakistan Sudan People's Friendship Association*

Date : 19 May 2016

Program Details :
https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=140/Report-of-Inaugural-Ceremony-Pakistan-Sudan-People%27s-Friendship-Association #:~:text=Other%20Project%20Reports-,Report%20of%20Inaugural%20Ceremony%20Pakistan%20Sudan%20People%27s%20Friendship%20Association,-MUSLIM%20Institute%20and

3) *Report of RTD on Analysing the Current Situation of Rohingyas*

Date : 13 Sep 2017

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=160/Report-of-RTD-on-Analysing-the-Current-Situation-of-Rohingyas

*Programs on Poland*

1) *Report of Seminar on Pakistan Poland Relations: Pursuing a Collaborative*

Date : 12 Feb 2020

Program Details :

Futurehttps://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=204/Report-of-Seminar-on-Pakistan-Poland-Relations:-Pursuing-a-Collaborative-Future

*Programs on Egypt*

*Report of Round Table Discussion on Egypt Crisis: Evaluating Conflict Between Islamists and Liberals & Implication for Middle East*

Date : 6 July 2013

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=53/Report-of-Round-Table-Discussion-on-Egypt-Crisis:-Evaluating-Conflict-Between-Islamists-and-Liberals-&-Implication-for-Middle-East

2) *Report of RTD on Syrian Refugees Crisis: Responsibilities of International Community*

Date : 6 Oct 2015

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=127/Report-of-RTD-on-Syrian-Refugees-Crisis:-Responsibilities-of-International-Community

*Program on Turkey*

1) *Seminar on Pak-Turkey defense co-operation in emerging geo-strategic paradigm*

Date : 16 Nov 2015

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=130/Seminar-on-Pak-Turkey-defense-co-operation-in-emerging-geo-strategic-paradigm

*Program on Hungary*

1) *Report of Seminar on Western Perceptions About Islam & Muslims: A Case of Hungary*

Date : 18 May 2016

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=136/Report-of-Seminar-on-Western-Perceptions-About-Islam-&-Muslims:-A-Case-of-Hungary

*Programs on Middle East*

*Report of RTD on Emerging Geo-Political Scenario in the Middle East*

Date : 1 Aug 2017

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=161/Report-of-RTD-on-Emerging-Geo-Political-Scenario-in-the-Middle-East

2) *Report of RTD on Deteriorating Middle East: Policy Options for Arab Leaders*

Date : 5 Jan 2017

Program Details :

https://www.muslim-institute.org/PublicationDetail?publication=151/Report-of-RTD-on-Deteriorating-Middle-East:-Policy-Options-for-Arab-Leaders

نیزہ بازی اور سلطانیہ حیدریہ اعوان کلب:
پاکستان میں کئی ہارس رائیڈنگ کلب ہیں جن میں بہترین اور اعلیٰ قسم کی بِریڈ موجود ہیں-ان ہی میں سے ایک سلطانیہ حیدریہ اعوان کلب ہے جس کی سرپرستی صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب فرماتے ہیں-کلب میں کُلے رنگ کے گھوڑے یعنی پیلو مینو ہارسز (palomino horses) کا کمبی نیشن، بلیک ہئیرز (black hairs) کے ساتھ اور وائیٹ ہئیرز (white hairs) کے ساتھ، وائٹ کلر کے گھوڑوں کا کمبی نیشن، گرے کلر کے گھوڑوں کا کمبی نیشن، بلیک کلر کے گھوڑوں کا کمبی نیشن موجود ہیں جنکی خصوصی نگہداشت کی جاتی ہے- اس کلب کےگھوڑےپاکستان کے بہترین گھوڑے شمار کئے جاتے ہیں جو پاکستان میں یہاں کی روائتی "ٹورا چال" یعنی ہائی سٹیپ واک (traditional high step walk) میں آج تک جس مقابلہ میں بھی گئے ہیں وہاں اپنا لوہا منواکے آئے ہیں- بڑے بڑے تازی دار، جن کے گھرانے صدیوں سے تازی داری میں گھوڑے پالنے اور اس شوق میں طاق و منفرد آ رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ایسا شوق ہم نے کبھی نہیں دیکھا- اسی طرح ہارس ڈانسنگ (horse dancing) میں بھی یہ گھوڑے اپنی نظیر نہیں رکھتے- صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب نےپاکستان کیلئے جو معرکۃ الآرا کارنامہ انجام دیا ہے وہ مارچ 2019ء میں بنائے گئے نیزہ بازی (tent pe***ng) کےچھ عالمی ریکارڈز ہیں جو کہ آپکے کلب” سلطانیہ حیدریہ اعوان کلب “ کے زیر ِ انتظام ممکن پایا- ان ریکارڈز کی ویڈیو بنا کر گینس بک آف ورلڈ ریکارڈزکی انتظامیہ کو ارسال کردی گئی ہے اب بس باقاعدہ اعلان کرنے کا مرحلہ باقی ہے –ان ریکارڈز میں ملک بھر کے گھڑسواروں نے بین الاقوامی شہرت یافتہ گھڑ سوار سلطان محمد بہادر عزیز کی قیادت میں حصہ لیا-
ان ریکارڈز کی تفصیلات کچھ یوں ہیں-
1.ملک کے ماہر 120 گھڑ سواروں نے صرف دو منٹ 40 سیکنڈ میں 90 نشانے لگائے اور 70 کّلے ساتھ لے جا کر کر ورلڈ قائم کردیا۔ یہ ریکارڈ اس سے قبل نہیں بنایا گیا۔
2.گھڑ سواروں نے 166 سیکنڈز میں 120 گھوڑوں کو فنشنگ لائن تک پہنچا کر دوسرا ریکارڈ بنایا۔
3.تیسرا ریکارڈ اس طرح بنایا گیا کہ ایک ساتھ 24 گھوڑے ٹریک پر دوڑائے گئے۔
4.پاکستانی گھڑ سواروں نے چھ ٹیمیں ایک ساتھ دوڑیں اور اس طرح چوتھا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
5.اس ریکارڈ کو کامیاب بنانے میں 30 ٹیموں نے حصہ لیا جو خود ایک ریکارڈ بن گیا۔
6.چھٹا اور آخری ریکارڈ سنگل لائن میں چھ ٹیموں نے ایک ساتھ دوڑ کر بنایا۔
صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب پاکستان اکویسٹیرین کلب کے ہیڈ ہیں۔ پولو کے کھیل کے علاوہ پاکستان کے 13 ہزار سے زائد گھڑ سوار آپ کی زیر نگرانی ہے ۔ گزشتہ سال آپ کی زیر نگرانی پاکستان کی نیزہ بازی ٹیم نے ساؤتھ افریقہ میں جاری ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ آپ کی زبردست کارکردگی کے باعث تمام ممالک نے آپ پر اعتماد کرتے ہوئے ایشین ایکوسٹیرین کلب کے ہیڈ کے لئے آپ کو ووٹ دیا ۔ جس کے باعث آپ بلا مقابلہ ایشین ایکویسٹیرین کلب کے ہیڈ بن گئے ۔
موٹر اسپورٹس اور ٹیم سلطان:
صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب نے سن 2015ء میں پہلی بار پاکستان موٹر اسپورٹس کے لیجنڈ میر نادر مگسی صاحب کی گائیڈلائن لے کر موٹر اسپورٹس میں باقاعدہ قدم رکھا – اور پھر دنیا نے دیکھا کہ وہ شخصیت جنہوں نے دوسری مرتبہ پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سپورٹس ایوینٹ”چولستان“ میں حصہ لیا اوروہ”چولستان“ کے چیمپئن بنے- واضح رہے کہ چولستان کے چیمپئن کو اُس سال کا پاکستان کا چیمپئن شمار کیا جاتا ہے- پاکستان میں اب موٹر اسپورٹس پروان چڑھ رہا ہے اور اسکردُو سےلےکر حَب تک سال کے مختلف اوقات میں منظم انداز میں جیپ ریلیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے اِن میں گوادر، چولستان ، جھل مگسی، تھل،سرفرنگا، حب، ڈیرہ اسمعیل خان ، مٹھی آف روڈ جیپ ریلیز شامل ہیں-اس میدان میں پاکستان کو انٹرنیشنل اعزازد لانے کیلئے بھی آپ پرعزم ہیں –اسی ضمن میں آپ نے دوحہ اور باجا میں ہونے والی جیپ ریلیوں میں بھی شرکت کی اور وہاں بھی خوب مہارت سے آپ نے اپنا سکہ منوایا -آپ کو پہلے پاکستانی ریسر کا اعزاز حاصل ہے جس نے بین الاقوامی جیپ ریلی میں شرکت کی. آپ نے نو سال کے قلیل عرصے میں 40 سے زائد ریسز میں پوزیشن حاصل کی ہے ۔ آپ کی زیر نگرانی موٹر سپورٹس میگزین "ہارس پاور" کا اجرا ہوا ۔ موٹر سپورٹس کے میدان میں بھی پاکستان کے پوزیٹو امیج کو اجاگر کرنے کے لیے آپ کی گراں قدر خدمات ہیں ۔

❤️
10/03/2024

❤️

"Royal Celebration" Celebrating Chairman's Day 👑 Chairman Rana Suhaib Ali ❤️
17/02/2024

"Royal Celebration"
Celebrating Chairman's Day 👑
Chairman Rana Suhaib Ali ❤️


New Profile Picture ✨
10/02/2024

New Profile Picture ✨

Happy Birthday! 🎂
10/02/2024

Happy Birthday! 🎂

Address

Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rana_suhaib_ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to rana_suhaib_ali:

Share