07/08/2026
⚡ ڈانگرہ سولر انرجی – معیاری، مضبوط اور پائیدار سولر سلوشنز! ⚡
کیا آپ اپنے زرعی ٹیوب ویل يا کمرشل سیٹ اپ کے لیے مضبوط اور بھروسے مند سولر سسٹم تلاش کر رہے ہیں؟ ڈانگرہ سولر انرجی لایا ہے آپ کے لیے بہترین اور معیاری انسٹالیشن!
✨ پراجیکٹ کی نمایاں خصوصیات:
✅ وی ایف ڈی (VFD): 37-45 kW بہترین ہائی کوالٹی VFD
✅ سولر پینلز: 45 عدد 585 واٹ (A-Grade High Efficiency Solar Panels)
✅ موٹر: 25 HP مونو بلاک پمپ
✅ فریم: ڈانگرہ سولر انرجی کے تیار کردہ موویبل (Movable) سولر فریم — جو ہیں بے حد مضبوط، پائیدار اور شدید موسم کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
🌟 ہماری پہچان:
* معیاری اور خوبصورت وائرنگ / ڈسٹری بیوشن
* بہترین فنشنگ اور محفوظ انسٹالیشن
* مناسب ترین قیمت میں بہترین پرفارمنس
ہماری ٹیم آپ کی ضرورت کے مطابق بہترین اور پائیدار سولر سیٹ اپ کی ضمانت دیتی ہے۔ آج ہی اپنے فارم یا بزنس کو سولر پر شفٹ کریں اور بجلی کے بھاری بلوں سے نجات پائیں۔
📞 رابطہ کریں:
📱 0301-2965929
📱 0318-8299629
📍 ڈانگرہ سولر انرجی — آپ کا اپنا قابلِ اعتماد ادارہ!