09/02/2026
الحمدللہ
آج ہمارے 9 مرلہ گھر خیابان اختر فیز 2 خانپور کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
پہلی اینٹ محترم قاضی قادر بخش قریشی صاحب کے مبارک ہاتھوں سے رکھی گئی۔ ان کے ساتھ چوہدری عبد المجید گورایہ صاحب اور قاضی احمد محمود قریشی صاحب ہمراہ تھےـ یہ لمحہ ہمارے لیے نہایت خوشی، فخر اور برکت کا باعث ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس گھر کو ہمارے لیے سکون، رحمت اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین 🤲