23/07/2026
الحمد و للہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گو کمپنی کی سپلائی بہال ہو گئی ہے۔ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز سے معذرت خواہ ہیں جنہیں پٹرول عدم دستیابی پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
منجانب عمر گروپ آف پٹرولیم سروسز