Haji Bashir Petroleum services

Haji Bashir Petroleum services Quality and Quantity is our gurntee

Eid mubark
01/08/2020

Eid mubark

   . Tree plantation with my staff
26/07/2020

. Tree plantation with my staff

11/07/2020

پنجاب کے 7 بڑے شہروں میں سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ۔۔۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بروقت اقدامات کر رہی ہے

09/06/2020

اب پیٹرول نہیں ہے تو گھوڑے لےلو۔

ویسے بھی سارے ارتغرل بنے ہوئے ہو۔
😁😁

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمیپیٹرول 7روپے 6 پیسے سستا کردیا گیاپیٹرول کی قیمت 81روپے58پیسےسےکم ہو کر 74روپے52پیسےہ...
01/06/2020

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پیٹرول 7روپے 6 پیسے سستا کردیا گیا
پیٹرول کی قیمت 81روپے58پیسےسےکم ہو کر 74روپے52پیسےہوگئی
مٹی کاتیل 35روپے56پیسےفی لیٹرہوگیا

تمام  عزیز  ساتھیوں   کی خدمت میں  بہت آداب   اور عید کے اس پُرمسرت موقع پر تہہ دل سے " عید مبارک " آپ سب کیلئے  ڈھیروں ...
24/05/2020

تمام عزیز ساتھیوں کی خدمت میں بہت آداب اور عید کے اس پُرمسرت موقع پر تہہ دل سے " عید مبارک "
آپ سب کیلئے ڈھیروں نیک تمنائیں ! ،
دعا ہے آپ سب کو خدا ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سچی اور حقیقی خوشیاں عطا فرماتا چلا جائے
آمین
جو جو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے
آمین

07/05/2020

وزیر اعظم کا ہفتہ سے لاک ڈاون کھولنے کا اعلان۔

صبح فجر سے شام 5 بجے تک چھوٹی مارکیٹیں اور دکانیں کھول دی جائیں گی۔

الیکٹرک کیبل, المونیم ،سرامک ,سٹیل ,پینٹ اور پائپ کے متعلق تمام فیکٹریاں اور کاروبار کھول دیئے جائیں گے۔

ضروری اشیاء کی دکانیں ہفتے میں 7دن کھلی رہیں گی۔

ہسپتالوں کی او پی ڈیز بھی بھی کھول دی جائیگی۔

اگر لوگوں نے احتیاط نہ کی تو پھر لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔وزیراعظم

عوام کے ذمہ داری ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔ وزیراعظم

حکومت ڈنڈے کے زور پر عملدرآمد نہیں کروائے گی۔وزیراعظم

تمام صوبے آپس میں مشاورت کریں میری خواہش ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو جلد کھولا جائے۔وزیراعظم

خوراک اور ادویات کی دکانوں کے علاوہ باقی تمام کاروبار ہفتے میں دو دن ہفتہ اور اتوار بند رہیں گے۔ وزیراعظم

30/04/2020
احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والے بارہ ہزار روپے اب آپ ایچ بی ایل کی کسی بھی اے ٹی ایم سے نکلوا سکتے ہیں.اگر آپ کو کف...
17/04/2020

احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والے بارہ ہزار روپے اب آپ ایچ بی ایل کی کسی بھی اے ٹی ایم سے نکلوا سکتے ہیں.

اگر آپ کو کفالت پروگرام کی رقم ملنے کا تصدیقی میسج موصول ہو چکا ہے ہے تو آپ یہ 12000 ڈسٹریبیوشن پر جائے بغیر ایچ بی ایل کے کسی بھی اے ٹی ایم سے حاصل کر سکتے ہیں.

طریقہ کار درج ذیل ہے:
1. اپنے اصل شناختی کارڈ (یا کاپی) کے ہمراہ قریبی ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم پر تشریف لائیں.

2. اے ٹی ایم کی سکرین پر دو دفعہ ٹچ کر کے اس کو آن کریں

3. اب آپ کے سامنے مختلف آپشنز آئیں گے، ان میں سے "احساس کفالت پروگرام" کا انتخاب کریں.

4. اب اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی سپیس یا ڈیش کے لکھیں.

5. اپنا دایاں انگوٹھا اے ٹی ایم کی بائیو میٹرک ڈیوائس پر رکھیں.

6. اپنی رقم اے ٹی ایم سے وصول کریں۔

31/03/2020

اگر گھروں ميں اپنےآپ کو بند نہيں کرو گےتو تصوير کا دوسرا رخ بہت ہی بھيانک ہے
31/03/2020

اگر گھروں ميں اپنےآپ کو بند نہيں کرو گے
تو تصوير کا دوسرا رخ بہت ہی بھيانک ہے

‏یکم اپریل سے وزیراعلیٰ پنجاب "انصاف امداد پیکج" کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے‏کورونا وائرس سے بیروزگار ہونے والے دی...
31/03/2020

‏یکم اپریل سے وزیراعلیٰ پنجاب "انصاف امداد پیکج" کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے

‏کورونا وائرس سے بیروزگار ہونے والے دیہاڑی دار مزدوروں کے لیےشروع کیےگئے اس پروگرام کی رجسٹریشن کل سےشروع ہو گی.

‏تمام درخواستوں کو Ehsaas، BISP، بجلی کی کمپنیوں سمیت مختلف ڈیٹا سےویریفائی کیاجائےگا

Address

1 Km Khurrianwal Jaranwala Road
Khurrianwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Bashir Petroleum services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share