04/05/2026
اپنے گھر میں سولر سسٹم لگوانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔
1۔ اے گریڈ سولر پینلز خریدیں جو کمپنی کے اوریجنل اور پاکستان امپورٹ ہوں
2۔ ایسا انورٹر خریدیں جس کی لمبے عرصے کی ریپلیسمنٹ ورنٹی ہو، تاکہ انورٹر جل جائے تو دوسرا بالکل نیا انورٹر فری میں حاصل کر سکیں۔
3۔ اچھی کوالئی کے فریم، بڑے برینڈ کے بریکر، چیبج اوور، انڈیکیٹر اور ڈی بی باکس خریدیں
4۔ ڈی سی کرنٹ کیلئے معیاری اور اصلی تار خریدیں کیونکہ سولر پلیٹوں سے انورٹر تک کرنٹ لے جانے میں تار کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔
5۔ انورٹر ایسا خریدیں جو سب سے کم کنورژن لاسسز رکھتا ہو تاکہ آپ کی سولر پلیٹوں سے آنے والی بجلی مکمل طور پر اے سی بجلی میں تبدیل ہو اور کرنٹ ضائع نہ ہو۔ تاکہ آپ کا انورٹر صبح سب سے پہلے آن ہو اور شام کو سب کے بعد بند ہو۔ اور کم سولر پلیٹوں سے زیادہ لوڈ چلا سکیں۔
6۔ ایسی کمپنی سے سسٹم انسٹال کروائیں جو آپ کو کم از کم پانچ سال تک آفٹر سیل سروسز کی ورنٹی دے رہی ہو، تاکہ سسٹم میں کچھ سال بعد بھی کوئی فنی خرابی آئے تو آپ کو الیکٹریشنز کے پیچھے بھاگنا نہ پڑے بس کمپنی کی ہیلپ لائین پر کال کریں اور ماہر افراد آپ کے گھر پہنچ جائیں۔
7۔ ماہر، تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ٹیکنیشن اور الیکٹریشنز سے سسٹم انسٹال کروائیں جو معیاری جوڑ بھی لگائیں، سولرپینلز کے اینگلز بھی درست لگائیں، اور سسٹم کی نفاست اور خوبصورتی کا بھی خیال رکھیں۔
اگر آپ یہ سب کچھ ایک ساتھ ایک ہی جگہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو
پہلے اپنے علاقے کی مارکیٹ وزٹ کریں سولر کی قیمتیں، سروسز اور سہولیات کا جائزہ لیں اور پھر نیچے دی گئی ہماری خدمات، قیمتوں اور سہولیات سے موازنہ کریں، کوئی آپ کو ایک ساتھ اتنا سب کچھ اتنی کم قیمت میں دے رہا ہو تو بے شک اپنے گھر میں ان سے سولر سسٹم لگوا لیں، بصورت دیگر ہم سے بلاجھجک رابطہ کریں، اور ایک کال پر ہماری ٹیم کو اپنے گھر بلائیں۔
ہماری سروسز میں شامل ہیں:
✔ گھریلو اور کمرشل سولر سسٹمز
✔ سولر پینل کی 25 سال ورنٹی
✔ سولر انورٹر کی Replacement وارنٹی، وارنٹی کے دوران سولر انورٹر مکمل جل جانے کی صورت میں بھی دوسرے بالکل نئے انورٹر کی فراہمی
✔ پروفیشنل انسٹالیشن اور مکمل رہنمائی
✔ دن کو صبح سے شام تک سولر پلیٹوں سے ڈائریکٹ بجلی بنانے والے پاکستان کے پہلے نمبر کے سولر انورٹرز
✔ مکمل ساز و سامان کے ساتھ گھر آ کر سولر سسٹم لگا کر دینے کی سہولت
✔ سولر سسٹم لگ جانے کے بعد پانچ سال تک سپورٹ اور سروس ورنٹی۔
ہماری خصوصیات:
🔹 تجربہ کار اور تربیت یافتہ ماہر افراد کی ٹیمیں
🔹 معیاری سامان، مناسب قیمت اور لمبے عرصے کی ورنٹی
🔹 ایماندارانہ مشورہ (آپ کی ضرورت کے مطابق)
🔹 ہر کمپنی کے اے گریڈ سولر پینل کی فراہمی کیلئے اسٹام پیپر لکھ کر دینے تک کی سہولت۔
🔹 بی گرید سولر پینل ثابت ہونے پر 10 سال بعد بھی مکمل پیمنٹ بمعہ جرمانہ واپسی۔
🔹 بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں سے مکمل نجات
🔹خریدے ہوئے مال کی خوش اصلوبی سے واپسی (اگر آپ مطمئن نہیں)
🌹
اگر آپ سولر سسٹم لگوانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا مزید معلومات چاہتے ہیں تو پہلے اپنے علاقے کی مارکیٹ کا چکر لگائیں قیمتیں اور معیار جانیں اور پھر بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔
0342 4956486