28/11/2025
آج 12:30 پر سورج کی روشنی کی طاقت 100% صاف سطح کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 68 فیصد تک پہنچ گئی۔ 90% سولر سائٹس مکمل طور پر گرد آلود ہیں لہذا یہ 68% کم ہو کر 50% رہ جاتی ہے۔ تمام سولر صارفین کے لیے ثبوت کے ساتھ واضح کرنا ہے کہ اس ماہ یونٹس کی پیداوار 50% کم ہوگی