Village Foods Kot Addu

Village Foods Kot Addu Wellcome ویلج فوڈز

ویلج فوڈز کوٹ ادو (آن لائن سروس)ہماری پروڈکٹس1️⃣دیسی شہد چھوٹا بڑا2️⃣دیسی گھی گائے والا3️⃣اسپیشل مکس اچار4️⃣اسپیشل لسوڑہ...
01/10/2024

ویلج فوڈز کوٹ ادو (آن لائن سروس)
ہماری پروڈکٹس
1️⃣دیسی شہد چھوٹا بڑا
2️⃣دیسی گھی گائے والا
3️⃣اسپیشل مکس اچار
4️⃣اسپیشل لسوڑہ اچار
5️⃣اسپیشل مرچ اچار
6️⃣اسپیشل آم اچار
7️⃣اسپیشل لیموں اچار
8⃣دیسی آم کا اسپیشل مربہ
ہمارے ہاں یہ تمام اشیاء بلکل خالص اور عمدہ معیارکی ہیں
ہمارا دعوی ہے کہ آپ کے پیسے کا یہ بہترین نعم البدل ثابت ہوگی انشاء اللہ تعالی۔
شائقین حضرات انبکس یا وٹس ایپ 03157401337

ویلج فوڈز کوٹ ادو کی ایکاور شان دار پیشکش 💐🟤دیسی گڑ🟢دیسی شکر  🔴شاہی گڑ یہ تینوں اجزاء 💯 دیسی ہیں خالص ہیں کیمیکل فری ہیں...
26/12/2022

ویلج فوڈز کوٹ ادو کی ایک
اور شان دار پیشکش 💐

🟤دیسی گڑ
🟢دیسی شکر
🔴شاہی گڑ

یہ تینوں اجزاء 💯 دیسی ہیں خالص ہیں کیمیکل فری ہیں کسی بھی قسم کی کوئی ملاوٹ مکسنگ نہیں ہے میل کچیل نکالنے اور رنگ نکھارنے کیلئے دیسی جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا گیا ہے

تازہ خستہ صاف ستھرا دیسی گڑ
•کم سےکم مقدار5کلو1200روپے
فیملی پیکج 10کلو 2000روپے

🟢 نفیس لذیذ صاف ستھری دیسی شکر
•کم از کم مقدار3کلو1000روپے
•فیملی پیکج 10کلو2500روپے

🔴 دیسی گھی ۔ چھوٹی الائچی ۔ بادام ۔ گری۔بنے چنے۔چہار مغز ۔ سفیدتل ۔ مونگ پھلی ۔ سفیدزیرہ والا میوہ جاتی خستہ تازہ شاہی گڑ
• 3 کلو فقط 1600روپے
• 10کلو فقط 3800 روپے

#پالیسی
اوپر لکھی گئی قیمتوں میں ہوم ڈیلیوری اخراجات بھی شامل ہیں مزید کوئی چارجز لاگو نہ ہونگے ہر قسم شکایت کا مکمل ازالہ کیا جائے گا ہم سے منگایا گیا مال کسی عیب کی وجہ سے یا پسند نہ آنے کی وجہ سے تبدیل اور واپس بھی ہوسکتا ہے جبکہ ادائیگی ساری ایڈوانس ہوگی پیسہ ادائیگی کے بغیر پارسل روانہ نہ ہوگا تبدیلی واپسی کی صورت میں مال واپس روانہ کرنے کی ذمہ داری خریدار کی ہوگی جبکہ اِس عمل کا سارا خرچ ہمارے ذمہ ہوگا پالیسی سب کیلئے یکساں ہے آرڈر دینے کیلئے انبکس تشریف لائیں شکریہ 🌹

قیمت سب کیلئے یکساں 🟣آرڈر کیلئے فقط انبکس
🔴پیمنٹ قطعی ایڈوانس 🔵منی بیک گارنٹی ھے

بغیر کیمیکل کے دیسی شکر دستیاب ہے3کلو 1000 روپے میں10کلو2500روپے میںملک بھر کے لیے ہوم ڈیلیوری کی سہولت 03157401337وٹس ا...
26/12/2022

بغیر کیمیکل کے دیسی شکر دستیاب ہے
3کلو 1000 روپے میں
10کلو2500روپے میں
ملک بھر کے لیے ہوم ڈیلیوری کی سہولت
03157401337وٹس ایپ

میوہ جاتی گڑ🎋🎍🐄🏷دیسی گھی ،ڈرائی فروٹس(بادام، مونگ پھلی، گری،  چہارمغز، سونف ،بنے چنے، سفید تل، سفید زیرہ،چھوٹی الائچی) ا...
26/12/2022

میوہ جاتی گڑ🎋🎍🐄
🏷دیسی گھی ،ڈرائی فروٹس(بادام، مونگ پھلی، گری، چہارمغز، سونف ،بنے چنے، سفید تل، سفید زیرہ،چھوٹی الائچی) اور دیسی گڑ پر مشتمل بغیر کیمیکل کے کثیر الفوائد ایک غذائی مرکب ہے جوکہ غذا ، علاج اور لذت کے لیے یکساں استعمال کیا جاتاہے ۔۔
🏷سردی کوتوڑنے ، بلغم روکنے ،قوت مدافعت بڑھانے ،نظام انہضام کو درست کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔۔۔
کیلشیم فولاد پروٹین میگنیشیم و دیگر اہم غذائی اجزاء پر مشتمل جسمانی و ذہنی طاقت کا خزانہ ہے۔۔
🎎خواتین کے لیے بچے کی پیدائش سے پہلے اور بعد میں صحت کی بحالی کے لیے انمول خزانہ ہے جو کہ قدیم حکماء کا تجویز کردہ علاج ہے
•3کلو فقط 1600 روپے
•10 کلوفقط 3800روپے
🎁آرڈر کے لیے03157401337📲
🏠ہوم ڈیلیوری🚛 کی سہولت موجود ہے
ویلج فوڈز کوٹ ادو
وٹس ایپ 03157401337

24/10/2022

جاگیردارانہ سوچ تقریبا انسانی تاریخ جتنی ہی پرانی ہے قرآن مجید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ہرنبی کریم کے مقابلے میں لوگوں نے یہی نظریہ پیش کیا ہے معاشرے کی قیادت کے لیے نظریات کی بجائے دنیاوی اسباب کا ہونا لازم ہے زیر نظر آیات میں ابوجہل و دیگر روساء عرب کے پیروکاروں کے نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺ سے مطالبات اور ان کی سوچ کا جائزہ لیا جاسکتا ہے

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَقَالُوۡا لَنۡ نُّـؤۡمِنَ لَـكَ حَتّٰى تَفۡجُرَ لَنَا مِنَ الۡاَرۡضِ يَنۡۢبُوۡعًا ۞ اَوۡ تَكُوۡنَ لَـكَ جَنَّةٌ مِّنۡ نَّخِيۡلٍ وَّعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الۡاَنۡهٰرَ خِلٰلَهَا تَفۡجِيۡرًا ۞ اَوۡ تُسۡقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمۡتَ عَلَيۡنَا كِسَفًا اَوۡ تَاۡتِىَ بِاللّٰهِ وَالۡمَلٰۤئِكَةِ قَبِيۡلًا ۞ اَوۡ يَكُوۡنَ لَـكَ بَيۡتٌ مِّنۡ زُخۡرُفٍ اَوۡ تَرۡقٰى فِى السَّمَآءِ ؕ وَلَنۡ نُّـؤۡمِنَ لِرُقِيِّكَ حَتّٰى تُنَزِّلَ عَلَيۡنَا كِتٰبًا نَّـقۡرَؤُهٗ‌ ؕ قُلۡ سُبۡحَانَ رَبِّىۡ هَلۡ كُنۡتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوۡلًا ۞
سورہ۔ الإسراء
آیت نمبر 90-93

ترجمہ:
اور کہتے ہیں کہ : ہم تم پر اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے جب تک تم زمین کو پھاڑ کر ہمارے لیے ایک چشمہ نہ نکال دو ۔ ۞ یا پھر تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہوجائے، اور تم اس کے بیچ بیچ میں زمین کو پھاڑ کر نہریں جاری کردو۔ ۞ یا جیسے تم دعوے کرتے ہو، آسمان کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے اسے ہم پر گرا دو ، یا پھر اللہ کو اور فرشتوں کو ہمارے آمنے سامنے لے آؤ۔ ۞ یا پھر تمہارے لیے ایک سونے کا گھر پیدا ہوجائے، یا تم آسمان پر چڑھ جاؤ، اور ہم تمہارے چڑھنے کو بھی اس وقت تک نہیں مانیں گے جب تک تم ہم پر ایسی کتاب نازل نہ کردو جسے ہم پڑھ سکیں۔ (اے پیغمبر) کہہ دو کہ : سبحان اللہ ! میں تو ایک بشر ہوں جسے پیغمبر بنا کر بھیجا گیا ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۞

23/10/2022

القرآن - سورۃ نمبر 21 الأنبياء
آیت نمبر 18-18

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بَلۡ نَـقۡذِفُ بِالۡحَـقِّ عَلَى الۡبَاطِلِ فَيَدۡمَغُهٗ فَاِذَا هُوَ زَاهِقٌ‌ ؕ وَلَـكُمُ الۡوَيۡلُ مِمَّا تَصِفُوۡنَ ۞

ترجمہ:
بلکہ ہم پھینکتے ہیں حق کو باطل کے اوپر پس وہ اس کے سر کو پھوڑ ڈالتا ہے۔ تو اچانک وہ (باطل) زائل ہونے والا ہوتا ہے۔ اور تمہارے لئے ہلاکت ہے ان باتوں سے جو تم بیان کرتے ہو ۞

بغیر کیمیکل کے دیسی شکرڈرائی فروٹس دیسی گھی مکس گڑسادہ گڑخالص شہد ،دیسی گھی03157401337
11/10/2022

بغیر کیمیکل کے دیسی شکر
ڈرائی فروٹس دیسی گھی مکس گڑ
سادہ گڑ
خالص شہد ،دیسی گھی
03157401337

Export Quality Doshery available at reasonable price 1250 weight 10kgSindry1550 weight 10kgLangra available 1000 weight ...
09/06/2022

Export Quality Doshery available at reasonable price 1250 weight 10kg
Sindry1550 weight 10kg
Langra available 1000 weight 10kg
Anwer ratool available 1900 weight 10 kg
For contact 03157401337

Address

Kot Addu

Telephone

+923007741313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Foods Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share