FIFO Chemical Enterprises Pvt Ltd.

FIFO Chemical Enterprises Pvt Ltd. We Provide the top quality of cleaning chemicals in adequate prices.

20/04/2026
کپڑوں سے نہیں، داغوں سے لڑے! 💪🧼خاص طور پر سفید کپڑوں کے لیے تیار کیا گیا فیفو بلیچجو بغیر کسی نقصان کے داغوں کو ختم کرے ...
16/04/2026

کپڑوں سے نہیں، داغوں سے لڑے! 💪🧼
خاص طور پر سفید کپڑوں کے لیے تیار کیا گیا فیفو بلیچ
جو بغیر کسی نقصان کے داغوں کو ختم کرے اور سفیدی کو نکھار دے ✨👕

اب ہر سفید لباس لگے نیا جیسا، صاف، چمکدار اور بااعتماد!
فیفو بلیچ — سفید کپڑوں کی اصل حفاظت، داغوں کا خاتمہ!

فیفو کیمیکلز — جہاں معیار روایت ہے اور اعتماد ہی پہچان ہے ✨فیفو کیمیکلز اپنی بڑھتی ہوئی ترقی کے سفر میں باصلاحیت افراد ک...
29/03/2026

فیفو کیمیکلز — جہاں معیار روایت ہے اور اعتماد ہی پہچان ہے ✨

فیفو کیمیکلز اپنی بڑھتی ہوئی ترقی کے سفر میں باصلاحیت افراد کو اپنی پروفیشنل ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہے۔

فیفو کیمیکلز کے ہیڈ آفس میں درج ذیل شعبوں میں مواقع موجود ہیں:
🔹 سیلزمین
🔹 فیکٹری ورکر
🔹 کمپیوٹر آپریٹر

فیفو کیمیکلز میں کام کرنا صرف ایک جاب نہیں بلکہ ایک ایسا موقع ہے جہاں آپ سیکھتے ہیں، آگے بڑھتے ہیں اور ایک مضبوط برانڈ کے ساتھ اپنی پہچان بناتے ہیں۔ 💼

اگر آپ بھی ایک بااعتماد اور ترقی پسند ادارے کے ساتھ اپنا مستقبل جوڑنا چاہتے ہیں تو فیفو کیمیکلز آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 🚀

28/03/2026

موجودہ حالات کی وجہ سے رامٹیریلز کی قیمتیں اور ہماری کوالٹی۔۔۔۔۔۔۔!

Some random clicks on the occasion of Eid UL Fitr 2026!
23/03/2026

Some random clicks on the occasion of Eid UL Fitr 2026!

🌙 عیدالفطر مبارک 🌙فیفو کیمیکلز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک ✨اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے اور آپ کے گھرو...
21/03/2026

🌙 عیدالفطر مبارک 🌙

فیفو کیمیکلز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک ✨
اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے اور آپ کے گھروں کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے 🤲

16/03/2026

یہ وہی پرانی کرسیاں ہیں؟ 🤔

ایک فاسٹ فوڈ پوائنٹ کی پلاسٹک کرسیاں وقت کے ساتھ میل اور داغوں سے خراب ہو چکی تھیں۔
پھر کسی نے بتایا FIFO Chemicals کی پروڈکٹس کے بارے میں۔

استعمال کیا تو فرق سب کے سامنے تھا —
کرسیاں دوبارہ صاف اور چمکدار نظر آنے لگیں۔ ✨

FIFO Chemicals – صفائی جو نظر بھی آئے۔

26/02/2026

گریس، مٹی، میل… سب چیلنج تھا 💪
لیکن ایک واش کافی تھا 😎

مکینک کے ہاتھ ہوں یا روزمرہ کی سخت گندگی
صاف کرنا ہو تو نام ایک ہی ✔️

Fifo Chemical Enterprises Pvt Ltd
Hand Wash
Strong on dirt 💥
Soft on hands 🤍
Contact for bulk: 0300-0049880

21/02/2026

Thin ho ya GEL
Safai ho gi FULL
بس FIFO ho ✔️
Comparison Toilet Cleaners.

20/02/2026

جب اعتماد بنتا ہے
تو سپلائی بڑھتی ہے 🚛

"فیفو کیمیکلز" ہر شہر میں
اعتماد کے ساتھ داخل ہو رہا ہے۔ الحمدللہ
یہ گوجرانوالہ کی سپلائی لوڈ ہورہی ہے۔

🌃🌃 رمضان المبارک 2026 🌃🌃اللہ کرے یہ مہینہ ہم سب کے لیے آسانیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے 🤲 آمین
19/02/2026

🌃🌃 رمضان المبارک 2026 🌃🌃
اللہ کرے یہ مہینہ ہم سب کے لیے آسانیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے 🤲 آمین




11/02/2026

پاکستان میں بااعتماد کاروبار کی تلاش ہے؟ 🇵🇰
تو FIFO Chemicals ایک زبردست آپشن ہے 💼✨
معیاری پروڈکٹس، شفاف ڈیلنگ اور مسلسل ترقی —
یہی وجہ ہے کہ لوگ فیفو پر اعتماد کرتے ہیں۔

فیفو کیمیکلز — اعتماد کے ساتھ کاروبار 🤝



Address

GT Road (Gujranwala Road)
Lahore
64000

Telephone

+923000049880

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIFO Chemical Enterprises Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FIFO Chemical Enterprises Pvt Ltd.:

Share