الوطن ٹریڈرز

الوطن  ٹریڈرز We Deal in All kind of Plastic shopping bag

20/01/2024

آپ سب بھائیوں نے جو اعتماد کیا اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
تنزیل احمد

13/06/2023

کڑوا سچ

اللہ کی آفتیں ہمارے اوپر آ رہی ہیں جیسے اللہ ہمیں اشارہ کر رہا ہو سمبھل جاؤ سمجھ جاؤ ابھی بی ٹائم ہے۔ لیکن ہم نے اللہ کی رسی ڈھیلی ہونے کا مطلب اور ہی سمجھ لیا اور (کاروبار میں لین دین میں ہم جھوٹ فراڈ بدزبانی کی حدیں پار کرتے جا رہے ہیں) حالانکہ ملنا وہ ہی ہے جو مقدر میں لکھا ہے نہ اس سے کم نہ اس سے زیادہ۔آن لائین فیلڈ میں ساری دنیا ترقی کرتی جا رہی ہے لیکن ہم نے ریورس گیئر لگایا ہوا ہے۔ یا اللہ ہمیں آسان، برکت، اور حلال رزق عطا فرما۔ آمین

03/06/2023

معزز کسٹمرز۔
میں آپ سب کا بے حد مشکور ہوں آپ نے ہمیشہ اعتماد کیا اور میری یہ ہی کوشش رہی ہے کہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں۔آپ سب جانتے ہیں ہماری آج تک ملاقات بھی نہیں ہوئی لیکن پھر بھی آرڈر ملتے جاتے ہیں۔ یہ سب اللہ کا کرم ہے۔
(دعا ہے اللہ ہم سب کو آسان اور حلال رزق عطا فرمائے آمین)
سیلز آفسر۔ تنزیل احمد

29/05/2023

10.13 8
12.15.15
15.18 15
18.21 7
18.26 5
50 بیگ ایرانی شاپر فار سیل
لوکیشن لاہور
رابطہ وٹس اپ۔03333325533

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الوطن ٹریڈرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share