10/06/2023
بجٹ کے بعد رئیل اسٹیٹ بزنس کی بحالی شروع
*۔۔۔رئیل اسٹیٹ بزنس پر کئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا
*۔۔۔۔اوسییز پاکستانیوں کے لیے FBR کا ٹیکس ختم
*۔۔۔ کنسرکشن پر سورس نہ پوچھنے،
*۔۔۔۔2023 کی کنسرکشن ایمنیسٹی میں مزید ایک سال کی توسیع 2024 تک
*۔۔۔۔ کنسرکشن میٹیریل اور منسک انڈسٹری پر اور امپورٹ پر ٹیکسوں میں کمی
*۔۔۔ذاتی گھر بنانے پر سورس نہ پوچھنے کی چھوٹ
*۔۔۔بلڈرز،ڈویلپرز کو گھروں،پلازوں،لو کاسٹ ہاؤسنگ اور تعمرات کے شعبہ پر 10 فیصد یا 50 لاکھ تک آمدن پر ٹیکس کی چھوٹ اور سورس نہ پوچھنے کا فیصلہ
*۔۔۔کنسرکشن ایمنیسٹی اور پروجیکٹس پر ٹیکس کی
چھوٹ
*۔۔۔گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دینا اور ملک بھر میں مختلف ٹیکس فری زونز کا قیام
*۔۔۔کنسرکشن میٹیریل پر ٹیکسوں کی چھوٹ
Hrc Construction