Khan Plastic Lahore

Khan Plastic Lahore Manufacter , Importer, Exporter & Suuplyer. Bottles, lotion Pumps, Trigger Sprayer & Houseware Products

30/05/2026
🚨محمد یوسف کا وسیم اکرم اور سعید انور سے متعلق اہم انکشافات 🚨سابق اسٹار بیٹر محمد یوسف کا کہنا ہے کہ اُن کے علم کے مطابق...
30/05/2026

🚨محمد یوسف کا وسیم اکرم اور سعید انور سے متعلق اہم انکشافات 🚨
سابق اسٹار بیٹر محمد یوسف کا کہنا ہے کہ اُن کے علم کے مطابق وسیم اکرم حج پر سعید انور کی ترغیب اور نیک صحبت کی وجہ سے گئے۔ سعید انور ہمیشہ لوگوں کو دین اور نیکی کی طرف بلاتے ہیں، اور یہی اُن کی سب سے بڑی خوبی ہے۔
محمد یوسف نے مزید کہا کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا تھا تو یہ اللہ تعالیٰ کی خاص ہدایت تھی، البتہ سعید انور نے بھی اُن کی زندگی میں مثبت کردار ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر حج کے دوران وسیم اکرم سے کوئی غلطی یا لاعلمی میں کوئی عمل مختلف انداز میں ہوگیا تو اس پر تنقید کرنے کے بجائے ہمیں اُن کے اچھے قدم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ اصل بات یہ ہے کہ ایک عظیم کرکٹر اللہ کے گھر پہنچا اور اپنی زندگی میں بہتری کی کوشش کررہا ہے۔
محمد یوسف کے مطابق وسیم اکرم دنیا بھر میں پاکستان کرکٹ کی پہچان ہیں، اور اگر وہ دین کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں تو ہمیں ان کیلئے دعا اور اچھے الفاظ استعمال کرنے چاہئیں، نہ کہ مایوس کن تبصرے۔ ❤️🤲

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Plastic Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share