28/08/2026
🕌 جمعہ مبارک 🌙
Shazi Engineerings Company Lahore کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور ہمارے معزز کلائنٹس کو جمعہ مبارک۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کے گھروں میں رحمت، برکت، سکون، صحت اور خوشحالی عطا فرمائے، آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے وطن پاکستان کو امن و ترقی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
📍 Qurban Lines Road, Iqbal Colony, Lahore, Pakistan
📞 Call / WhatsApp: 0324-7394459
☎️ Landline: 042-35787560
Shazi Engineerings Company Lahore
Strong Structures • Premium Quality • Trusted Engineering