Heated bento

Heated bento Heat preservation and heating lunch box, electric lunch box, cooking lunch box, plug in electric hea

ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنو کو مگر جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا
11/06/2024

ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنو کو
مگر جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا

: "میں جب آپ سے کہتا ہوں تھوڑے سے سیلفِش (selfish)  ہو جائیں!! تو آپ حیران ہو کر مجھے دیکھتے ہیں۔ذرا اس لفظ پر تو تھوڑا ...
14/05/2024

: "میں جب آپ سے کہتا ہوں تھوڑے سے سیلفِش (selfish) ہو جائیں!! تو آپ حیران ہو کر مجھے دیکھتے ہیں۔ذرا اس لفظ پر تو تھوڑا غور کریں !! اس لفظ میں اصل چیز سیلف ہے( self)، میں آپ سے کہتا ہوں خود سے محبت کرو تو یہ اس کائنات میں محبت بانٹنے کا آغاز ہے۔لوگوں کو ہزار بار کہو انسان سے محبت کرو ، بچے سے محبت کرو، مسکین سے پیار کرو ، بھوکے کو کھانا دے آؤ !! مگر پہلے انہیں یہ کہو اپنے آپ سے محبت کرو ، اپنے جیون سے پیار کرو۔
میں کسی کو کہتا ہوں اپنے ہمسائے سے محبت کرو ، مگر وہ کیسے کرے ؟ جس نے کبھی اپنے آپ سے محبت نہیں کی وہ ہمسائے سے کیسے محبت کر سکتا ہے ؟

محبت کا مطلب مجھے تب پتا چلا جب سیب چار تھے اور ہم پانچھ اور؛؛؛؛ماں،،، نے کہا مجھے سیب پسند نہیںیہ ہوتی ہے محبت جو دل سے...
24/03/2024

محبت کا مطلب مجھے تب پتا چلا جب سیب چار تھے اور ہم پانچھ اور؛؛؛؛ماں،،، نے کہا مجھے سیب پسند نہیں
یہ ہوتی ہے محبت جو دل سے کی جاتی ہے جو بغیر کسی لالچ کسی مطلب کے
آللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین ۔
میرے دوستوں سے گزارش ہے کہ ماں باپ سے محبت کرو یقین مانو کبھی بھی ناکام نہیں ہوں گے۔ اگر آپ کے پاس کوئی دولت نہیں کوئی روپے پیسے نہیں ہے تو کوئی بات نہیں اگر ماں باپ ہیں میں تو یہ کہتا ہوں آللہ پاک کی طرف سے جو نعمت ہمیں ماں باپ کی صورت میں ملی ہے
وہ دنیا کی کوئی بھی دولت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔
ماں کی شان میں اک شعر لکھ کر بات ختم کرتا ہوں ۔

ماں کی خدمت نے مجھے جنت کا حقدار کر دیا
میرے خدا نےماں کی دعا سے مجھ پر کرم کر دیا۔
اللہ پاک میری اور آپ کی ماؤں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
جن دوستوں کی مائیں اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئی ہیں آللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Fast food recipesPizzaBurgerSandwichShawarmaAnd all recipes one contact meOpen restaurants
25/06/2023

Fast food recipes
Pizza
Burger
Sandwich
Shawarma
And all recipes
one contact me
Open restaurants

02/09/2022

Hurry up, waiting for you

Very  very tasty pizza Maxwell's kafe
02/09/2022

Very very tasty pizza Maxwell's kafe

02/01/2021

آخری شام ھے دسمبر کی

21/12/2020

Canteen on the desktop
Self-contained bento is more worry-free
Refuse to take out, fall in love with food
Let heated bento be your mobile kitchenette

Address

Lahore

Telephone

+923027633727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heated bento posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share