02/12/2025
محمود ٹریڈرز کے سیلز سروسز مینیجر طارق اقبال صاحب کی والدہ جن کا آج رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کا جنازہ کل بروز بدھ مورخہ 3 دسمبر کو دس بجے صبح ان کی رہائش گاہ کنال پارک مرید-کے سے اٹھایا جائے گا اور علاقائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا
تمام احباب سے دعائے مغفرت کی اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے
ٹیم محمود ٹریڈرز لاہور