Urdu palace

Urdu palace Urdu palace

13/02/2025

Best

07/09/2023

Khatarnak dakait rorobbery k liye shop per

30/03/2022

اگر اپ 30سال کی عمر میں طاقتور اور40 سال کی عمر میں عقل مند نہیں ہوئے تو کبھی بھی طاقتور اور عقل مند بننے کی امید نہ رکھیں۔

29/03/2022

وقت ،ہوا ،اور دولت ہمیشہ بدلتے رہتے ہین

21/02/2022

زندگی میں کی جانے والی خطرناک ترین غلطیاں

اس نیت سے گناہ کرنا کہ دو چار بار کر کے چھوڑ دوں گا
2_کسی کو اپنا راز پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا
3_ ازماۓ ہوۓ کو دوبارہ ازمانا
4_اپنے کو سب سے زیادہ لائق اور عقل مند تصور کرنا
5_ہر ایک شیریں زبان کو دوست سمجھ لینا
6_جو کام خود نہ کر سکے وہ اورون کے لیے بھی نا ممکن سمجھنا
7_بے کاری میں ایندہ کے لیے خیالی پلاؤ پکانا اور خوش رہنا
8_اپنے والدین کی۔خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے اسکی توقع رکھنا

21/02/2022

Urdu posts شیطان کی طرف سے دی گئی باتیں

Address

Multan
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu palace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share