20/03/2026
تمام دوست احباب ،اہلیان وطن اور تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو!💞
اللہ سبحانہ و تعالی عید کی خوشیاں پورے عالم اسلام کیلئے مبارک فرمائے۔ اور جہاں کہیں مسلمان پریشان ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمینcopied