08/06/2026
جو شخص کسبِ حلال کی مشقت میں تھک کر دنیا سے رخصت ہوتا ہے، وہ اس حال میں مرتا کہ اللّٰہ اس سے راضی ہوتا ہے...!
امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام
------------------
مَن مات تعباً من كَسِبِ الحلال ماتَ واللهُ عنه راضٍ.
(روض الأخيار، ابن الخطيب)
[ترجمانی: طاہر اسلام عسکری]