29/08/2026
بزم نور مصطفٰی لاہور کے زیر انتظام ولادت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں
جشن صبح نور کے عنوان سے عظیم الشان محفل پاک منعقد کی گئی۔
پروفیسر کامران نوری صاحب کی دعوت پر محفل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کا شرف حاصل ہوا۔
بزم کے نوجوانوں اور اہل علاقہ کا جذبہ دیدنی تھا۔ 💜