20/05/2026
🏗️✨ معیار، مضبوطی اور خوبصورتی — یہی ہے ہماری پہچان۔
Haider Construction Services کے CEO Aqeel Haider نے آج سائٹ وزٹ کے دوران ٹائل ورک کا تفصیلی معائنہ کیا اور مزدوروں کو بہترین فنشنگ، مضبوط fitting، درست لیولنگ اور معیاری میٹیریل کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایات دیں۔
ہم ہر پروجیکٹ میں جدید اندازِ تعمیر، معیاری میٹیریل اور پروفیشنل ورک کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ ہمارے کلائنٹس کو ملے ایک پائیدار، خوبصورت اور قابلِ اعتماد تعمیر۔ 🏠✅
🔹 Grey Structure
🔹 Tile Work
🔹 Plumbing
🔹 Electrical Work
🔹 Complete House Construction
🔹 Renovation & Finishing
آپ کے خوابوں کی تعمیر، ہماری ذمہ داری۔ 💯
📞 Contact / WhatsApp: 0300-9869609