Nisar Engineering Company

  • Home
  • Nisar Engineering Company

Nisar Engineering Company 03209464012
HVAC air device work

27/04/2024
27/04/2024
13/09/2023

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں



13/09/2023

ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا اور اسے اپنے گھر میں موجود کنویں میں ڈال دیا
‏اس کنویں میں مینڈکوں کی حکومت تھی۔ مینڈکوں نے جب ایک نئی چیز دیکھی تو پہلے تو وہ ڈرے گھبرائے دور دور گھومنے لگے۔ آخر ایک بڑے مینڈک نے ہمت دکھائی اور مچھلی کے تھوڑا قریب گیا اور پوچھا: تم کون ہو ؟
‏میں مچھلی ہوں ! مچھلی نے جواب دیا
‏مینڈک : تم کہاں سے آئی ہو ؟
‏مچھلی : سمندر سے
‏مینڈک : وہ کیا ہوتا ہے ؟
‏مچھلی : وہ بہت بڑا ہوتا ہے اور اس میں پانی ہوتا ہے
‏مینڈک نے کہا : کتنا بڑا ؟
‏مچھلی : بہت بڑا
‏یہ سن کر مینڈک نے اپنے گرد چھوٹا سا گول چکر کاٹا اور پھر مچھلی سے پوچھا : کیا اتنا بڑا ہوتا ہے ؟
‏مچھلی مسکرائی اور بولی نہیں بڑا ہوتا ہے
‏مینڈک نے تھوڑا بڑا چکر لگایا اور کہا اتنا بڑا ؟
‏مچھلی ہنسی اور کہا نہیں بڑا ہوتا ہے
‏مینڈک اب جوش میں آ گیا اور اس نے آدھے کنویں کا چکر لگا کر مچھلی کی طرف دیکھا، جیسے پوچھ رہا ہو کہ اب ؟
‏مچھلی نے پھر نفی میں سر ہلایا
‏اب تو مینڈک نے پوری رفتار سے پورے کنویں کا چکر لگایا اور مچھلی سے کہا کہ اب اس سے بڑی تو کوئی چیز نہیں ہے
‏مچھلی مسکرائی اور مینڈک سے کہا : تمہارا قصور نہیں ہے کہ تمہاری سوچ ہی اس کنویں تک ہے۔
‏اسی طرح ہمارے معاشرے میں کُچھ لوگ بھی ایسے ہوتے ہیں جن کی سوچ اس کنویں کے مینڈک کے برابر ہوتی ہے۔ ان کو لگتا ہے کہ وہی اپنے عقائد اور نظریات میں سچے اور کھرے ہیں۔ ایسے لوگوں سے لڑائی یا بحث کرنے کی بجائے ان کو ان کے حال پر چھوڑیں اور ان کی سوچ پر مسکرا کر آگے نکل جائیں..........

Address


5400

Telephone

+923209464012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Engineering Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share