13/08/2026
🇵🇰 14 August — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی صرف ایک دن نہیں،
یہ ہماری پہچان، ہماری ذمہ داری اور ہمارا فخر ہے۔ 💚
آئیں مل کر اپنے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚