12/09/2024
*زِنـدگی،*
*اِتنی سَستی نہیں ہے کہ،*
*اِسے لوگوں کے تَلخ رَویّوں کی وَجه سے ہار دِیا جائے،*
*مُسکرائیں،*
*که یہ زِنـدگی صِرف اُس "ربﷻ''کی اَمانت ہے*
*جِس نے اِس کائنات کی کِسی شَے کو بیکار نہیں بنَایا،*
*شُکر اَدا کریں،*
*کہ آپ سے مُحبّت کرنے والا کوئی عَام نہیں،*
*بَلکہ اِس کائنات کا رَب ہے*