Khawaja Design & Build

Khawaja Design & Build Engineering Services

Project Location : DHA phase 8 Lahore Size : 04 KanalStage : finishing Agenda visit : Electrical routingsConsultant: Hus...
01/05/2025

Project Location : DHA phase 8 Lahore
Size : 04 Kanal
Stage : finishing
Agenda visit : Electrical routings
Consultant: Hussain Associates
Design: SRDW

15/09/2023
15/09/2023

Foundation pouring with concrete Pump ✅✴️

🏘️ اپنے گھر کا منفرد اور خوبصورت نقشہ بنوائیں سینئر اور تجربہ کار آرکیٹیکٹ سے، وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں۔ میعار کو ب...
26/07/2023

🏘️ اپنے گھر کا منفرد اور خوبصورت نقشہ بنوائیں سینئر اور تجربہ کار آرکیٹیکٹ سے، وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں۔
میعار کو بہتر بنانے کیلئے شارٹ کنسلٹنٹ وزٹس ارینج کریں انتہائی مناسب ریٹس پر۔
نہایت تجر بہ کار انجینئرز کی نگرانی میں اپنا گھر مکمل کروائیں 🏠
کیونکہ گھر روز نہیں بنتے۔۔۔
We have a team of Most Senior Architects and Engineers, Providing High Quality of work.
𝕎𝕙𝕒𝕥 𝕎𝕖 𝔻𝕠: 🏗️
➡️ 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧
➡️ 𝟑𝐃 𝐄𝐥𝐞𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 + 𝐄𝐱𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟮𝗗 𝗽𝗹𝗮𝗻 𝗺𝗮𝗽.
➡️ 𝗔𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝟮𝗗 & 𝟯 𝗗 𝗘𝗹𝗲𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.
➡️ 𝗕𝘂𝗻𝗴𝗮𝗹𝗼𝘄𝘀 𝗥𝗲𝗻𝗼𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘄𝗼𝗿𝗸.
➡️ 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗔𝗽𝗽𝗿𝗼𝘃𝗮𝗹𝘀
➡️ 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰𝗮𝗹 & 𝗣𝗹𝘂𝗺𝗯𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴𝘀.
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝘁𝗼𝗱𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝘀𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲 𝗮 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝘁 𝘂𝘀 𝘁𝗮𝗸𝗲 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗶𝗿𝘀𝘁 𝘀𝘁𝗲𝗽 𝗶𝗻 𝗯𝘂𝗶𝗹𝗱𝗶𝗻𝗴 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗳𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲.
📞Feel free to Contact
📱WhatsApp 0300 9786410

22/07/2023

یہ انٹرنيشنل سپس سٹیشن کی وڈیو ہیں،جن میں آپ زمین کی حرکت دیکھ سکتے ہیں۔یہ زمین سے تقریبا 420Km کی دوری پر ہوتا ہے، یہ حرکت 420 کلو میٹر دور سے record کیا گیا ہے،انٹرنيشنل سپس سٹیشن کی سپیڈ پانچ میل فی سیکنڈ ہے اور اس وجہ سے ISS زمین کی گرد 90 منٹ میں ایک spin یعنی orbital motion مکمل کرتا ہے۔سب سے مزے کی بات یہ ہوتی ہیں کہ انٹرنيشنل سپس سٹیشن 24 گھنٹوں میں 16 مرتبہ زمین کے گرد حرکت کرتے ہیں،اور وہاں اسٹرونمر اپنی آنکھوں سے سورج کو 16 مرتبہ طلوع اور غروب ہوتے ہوٸے دیکھ سکتے ہیں۔۔

یہ انٹرنيشنل سپس سٹیشن آپ رات کے وقت دیکھ سکتے ہے۔اِس وقت دو Space station اوپر سپس میں زمین کے ساتھ spin موشن کررہی ہیں۔اس میں ISS ناسا امریکہ کا اور Taingong space station چین کا ہیں۔دونوں سالوں
سے اوپر سپس میں ہے۔اس کے اسٹرونمر 90 دن بعد بدلتے ہیں۔کیونکہ space ship تقریبا 90 دن بعد اُن کیلے کھانا روانہ کرتے ہیں۔پھر اسٹرونمر کا تبادلہ ہوتا ہیں اور یہ دونوں سپس سٹیشن بہت بڑے ہوتے ہیں۔ لیکن انٹرنيشنل سپس سٹیشن (ISS) امریکہ کا ایک فٹ بال گراؤنڈ جنتا بڑا ہے، جبکہ چین کا TSS ساٸز میں ISS سے چھوٹا ہوتا ہے۔کیونکہ اس میں موڈیفیکشن کم ہوٸی ہیں۔

ہمیں ابھی تک لیڈر نہیں ملا، ورنہ پاکستان میں کیا کچھ نہیں ہے۔ ہم اُن ممالک کا مقابلہ تو دور کی بات ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔ بعض تعلیم یافتہ لوگ یہ بات بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ کہ کسی ملک کا ISS بھی ہوسکتا ہے،اور یہ لوگ میری نظر میں قابل رحم لوگ ہیں۔لیکن یاد رکھنا کہ حقیقت آپ جھوٹ لاءٕ نہیں سکتے"۔۔۔۔۔۔۔!!!

تحریر Tehsin Ullah Khan

Modern Royal Stylish Home
22/07/2023

Modern Royal Stylish Home

Security Grills Design
22/07/2023

Security Grills Design

Small Bathroom Design
22/07/2023

Small Bathroom Design

Address

20
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Design & Build posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share