AL-Jabbar Building Contractors

AL-Jabbar Building Contractors اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ہم ملک پاکستان کے تعمیراتی شعبہ میں عرصہ 40 سال سے خدمات انجام دے رہے ہیں.!

28/06/2025

جو وزیر موصوف 201 بجلی یونٹس کے ظالمانہ ٹیرف پر سوال کرنے پر تلملا رہے ہیں، کیا انکی ترجیحات میں اس مسئلے کا حل ہو سکتا ہے...؟؟؟

05/03/2025

قرآن کریم کے پارہ نمبر 3 کا آسان اُردو خلاصہ...!

03/03/2025

قرآن کریم کے پارہ نمبر 2 کا آسان اُردو خلاصہ...!

02/03/2025

قرآن کریم کے پارہ نمبر 1 کا آسان اُردو خلاصہ...!

18/02/2025

پنجابی / دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ :1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا) 3- جیٹھ...
15/01/2025

پنجابی / دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ :
1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کو پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔۔۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔۔۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم پوہ

پنجابی دیسی کیلنڈر میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے. ان پہروں کے نام درج ذیل ہیں ۔
1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

25/06/2024

ظلم کےخلاف جتنی دیر سے اٹھو گے
اتنی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔۔۔۔!
(حضرت امام حسین)

10/06/2024

انسان کی "زندگی" سب سے زیادہ قیمتی ہے اسکی قدر کریں...!

الحمداللہ ہم عرصہ 40 سال سے ملک پاکستان🇵🇰 کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں آپ بھی اپنے گھر،دفتر، پلازہ، سکول...
14/05/2024

الحمداللہ ہم عرصہ 40 سال سے ملک پاکستان🇵🇰 کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں آپ بھی اپنے گھر،دفتر، پلازہ، سکول،فیکٹری وغیرہ کی تعمیر کے لئے رابطہ کریں۔۔۔!



+92-300-8108446

14/04/2024

اہل "فلسطین" سے اظہار یکجہتی کے لیے چونگی امرسدھو فیروز پور روڈ لاہور پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔!

18/02/2024

"خان صاحب آپ کا دیا ہوا شعور ان دیواروں سے بلند ہے جن میں آپ قید ہیں،بہت جلد آپ ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ"

History of Elections held in Pakistan🇵🇰🗳️
08/02/2024

History of Elections held in Pakistan🇵🇰🗳️

Address

Purana Kahna 28km Ferozpur Road
Lahore
53100

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923008108446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Jabbar Building Contractors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share